محمد امین
لائبریرین
اس کا جواب ہم فیس بک پر دے چکے ہیں
تو بھائی یہاں بھی دے دو
اس کا جواب ہم فیس بک پر دے چکے ہیں
بٹ یو آر ناٹ ان مائی فرینڈ لسٹ ۔۔ ہاؤ ول آئی نو ۔۔اس کا جواب ہم فیس بک پر دے چکے ہیں
شاید یہی مقصد ہوبٹ یو آر ناٹ ان مائی فرینڈ لسٹ ۔۔ ہاؤ ول آئی نو ۔۔
یس ۔۔ یو مائٹ بی رائٹ ۔۔شاید یہی مقصد ہو
تو بھائی یہاں بھی دے دو
امین بھائی سے ہی پوچھ لیا ہوتا پھربٹ یو آر ناٹ ان مائی فرینڈ لسٹ ۔۔ ہاؤ ول آئی نو ۔۔
شکریہبہت مبارک ہو فہیم بھائی۔ اللہ ننھی پری کو اپنی حفظ و امان میں رکھتے ہوئے ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
میں نےدیکھا کہ شاید آپ مجھے مل جائیں فیس بک پر لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔بٹ یو آر ناٹ ان مائی فرینڈ لسٹ ۔۔ ہاؤ ول آئی نو ۔۔
ماشاءاللہ ۔۔ بہت پیارا نام ہے ۔۔میں نےدیکھا کہ شاید آپ مجھے مل جائیں فیس بک پر لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔
خیر ہماری بیٹی کا نام "مقدس" ہے
ہم اصل میں U سے تلاشتے پھر رہے تھے اور آپ تھے کہ O پر جاکر ملےماشاءاللہ ۔۔ بہت پیارا نام ہے ۔۔
آج آپ نے تلاش کر ہی لیا فیسبک پہ ۔۔۔
بہت شکریہ غدیر بہناآپ کو بہت بہت مبارک ہو بھیا
خوبہم اصل میں U سے تلاشتے پھر رہے تھے اور آپ تھے کہ O پر جاکر ملے
بہت شکریہ منقب بھائیبہت بہت مبارک ہو برادر۔
ایک حدیث مبارکہ ہے جس کا کچھ حصہ ریفرنس کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔۔
آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا، جو شخص ان بیٹیوں کے ساتھ مُبتَلا کیا گیا اس نے ان بیٹیوں کے ساتھ اچّھاسُلوک کیا تو یہ بیٹیاں اس کے لئے آگ (جہنَّم ) سے پردہ اور آڑ بن جائیں گی۔( صحیح مسلم ،ص٤١٤،حدیث٢٦٢٩،دارابن حزم بیروت)
میری دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی جناب سے اتنی توفیق عطاء فرمائے کہ آپ اس ننھی گڑیا مقدس کی نہایت بہترین پرورش کر سکیں اور اس گڑیا کو بھی دنیا اور آخرت میں آپ کے لئے باعث رحمت بنائے ۔ آمین یا رب العالمین۔
شکریہ منصور بھائیفہیم بھائی بہت مبارک
اللہ تعالیٰ بچی کی عمر میں برکت ڈالے۔