ہاہاہاہا۔۔۔۔شکریہ ساجد بھائی۔
اللہ اپکو صحت کامل دیں کہ اسی میں بھائی بندوں کی خیر ھے۔
شمشاد بھائی اپ نے خوب اندازہ لگایا سوائے اخر الزکر کے۔
مجھے حیرت اس بات پر ھے کہ اسے مدینے میں چھوڑا کس نے ہے۔
بہر حال بھائی ساجد۔۔انتھائی خوشی ہوئی اپکی صحت یابی کے لئے۔
مجھے تو لگ رہا تھا کہیں نظر لگ گئی ہے، پھر کسی نے کہا نہیں بھائی اس مخلوق کو نظر نہیں لگتی۔۔۔۔
پہلے شک سا تھا، اب یقین ہو گیا۔
ارے بھائی ، کس بات کا؟؟؟
یہ لیجیے شمشاد صاحب کے وساوس کا بالترتیب احوال:ارے بھائی ، کس بات کا؟؟؟
یہ تو لگتا ہے ایک بھائی دوسرے بھائی کے راز کھول رہا ہے
پہلے شک سا تھا، اب یقین ہو گیا۔
ساجد میرا بھائی ہے۔۔۔
شکریہ اپکا