:angry2: :angry2: :angry2: آپ کو درمیان میں لقمہ دینا ضروری ہے ۔ لقمہ اگر قیمہ پراٹھے کا ہو تو عدنان بھائی بھی منع نہ کریں۔ :D بلکہ مزید لقمے طلب کریں۔ :p