عمران سرگانی
محفلین
کاپی پیسٹ کی وجہ سے شاید دوسرے شعر کی اصلاح کٹ ہو گئی ہے۔۔۔یہ دو غزلہ کی دوسری غزل ہے؟
دوسرا شعر یوں رکھو
سر کوشش تو دوسری غزل کی تھی۔۔۔ اب ارادہ ترک کر دیا ہے۔۔۔
بس ان دو اشعار کی اصلاح فرما دیجئے۔۔۔ انہیں پہلی غزل میں شامل کر دونگا۔۔۔
شکریہ
ایک شعر کی اصلاح ہو گئی ہے
سامنے ہم کو ترا عکس نظر آتا ہے
اپنی آنکھوں کو جو ہم بند کیا کرتے ہیں
دوسرا شعر اصلاح کا منتظر
تم ہی آتے ہو نظر نیند نہیں آتی ہمیں
رات بھر آنکھوں کو ہم بند رکھا کرتے ہیں
مجھ نالائق کو اپنا قیمتی وقت دینے کا بہت شکریہ۔۔۔
آخری تدوین: