کسی بھی البم کے اوپر دائیں جانب ایک چھوٹا سا گراری نما بٹن نظر آرہا ہوگا۔ اس پر کلک رنجہ فرمائیں گے تو ڈاؤنلوڈ کی سہولت نظر آجائے گی۔السلام علیکم
کسی دوست کے علم میں فیس بک پیج یا فیس بک یوزر کا تصویری البم ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی آزمودہ طریقہ ہو تو رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں
یہ طریقہ صرف اپنی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے شایدکسی بھی البم کے اوپر دائیں جانب ایک چھوٹا سا گراری نما بٹن نظر آرہا ہوگا۔ اس پر کلک رنجہ فرمائیں گے تو ڈاؤنلوڈ کی سہولت نظر آجائے گی۔
عارف آپ کے دیے گئے پلگ ان کی وجہ سے کامیابی حاصل ہو گئی۔کروم کا یہ پلگ ان استعمال کر لیں۔
مجھے کیا پتا تھا کہ آپ دوسروں کی البمز کے چکر میں ہیں۔۔۔۔یہ طریقہ صرف اپنی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے شاید
میں کسی دوست، اجنبی، گروپ، پیج وغیرہ جنہیں جوائن کیا گیا ہو یا نہ کیا گیا ہو، کی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوں۔
فیس بک کا اور مقصد ہی کیا ہے ؟ دنیا کا سب سے بڑا جاسوسی کا اڈہ ہی تو ہےمجھے کیا پتا تھا کہ آپ دوسروں کی البمز کے چکر میں ہیں۔۔۔۔
اپنے ملک صاحب بھی شریف (لغوی معنوں میں) نہ نکلے۔۔۔۔فیس بک کا اور مقصد ہی کیا ہے ؟ دنیا کا سب سے بڑا جاسوسی کا اڈہ ہی تو ہے
میں حقیقت میں ایک صاحب کو جانتا ہوں جنہوں نے فیس بک میں جاب کیلئے صرف اس لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا تاکہ وہ دوسرے کے پروفائلز پر نظر رکھ سکیں۔اپنے ملک صاحب بھی شریف (لغوی معنوں میں) نہ نکلے۔۔۔۔
جبکہ یہ کام کئی لوگ یہاں بغیر فیس بک میں جاب کیے بھی کر رہے ہیں۔۔۔میں حقیقت میں ایک صاحب کو جانتا ہوں جنہوں نے فیس بک میں جاب کیلئے صرف اس لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا تاکہ وہ دوسرے کے پروفائلز پر نظر رکھ سکیں۔