فلک شیر
محفلین
السلام علیکم
فیس بک اور ٹویٹر نامی سوشل میڈیا ویب سائٹس اپنے استعمال کنندگان کو یہ سہولت تو دیتی ہیں ، کہ وہ وہاں سے اپنے اکاؤنٹس حذف یعنی ڈیلیٹ کر سکیں ، مگر اس سے پہلے صارف کو اپنا اکاؤنٹ بالترتیب چودہ اور تیس دن کے لیے معطل یعنی ڈی ایکٹیویٹ کرنا ہوتا ہے ۔ کیا کوئی ایسی صورت ہے، کہ اس انتظار کے بغیر ہی یہ مرحلہ طے پا سکے؟
معلومات کے لیے پیشگی تشکر

آخری تدوین: