فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ

مجاز

محفلین
انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر انسٹال کر لیجئے اور ساتھ میں فائر فاکس کا IDM addon بھی۔ جیسے ہی کوئی ویڈیو آپ چلائیں گے۔ اس کے اوپر ڈاؤنلوڈ کی آپشن ظاہر ہو جائے گی۔
 

ابوشامل

محفلین
اس کے علاوہ فائر فاکس کے بہت سارے ایڈ آن آتے ہیں۔ آپ ٹولز میں ایڈ آنز پر کلک کر کے سرچ کر سکتے ہیں۔
 

بلال

محفلین
فیس بک، یوٹیوب اور بھی کئی ویب سائیٹ سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مجھے سپیڈ بِٹ ویڈیو ڈاؤن لوڈر پسند ہے۔ بس اس کو انسٹال کریں تو سپیڈ بِٹ کی بار آپ کے براؤزر پر آ جائے گی اس کے بعد جو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اسے چلائیں اور پھر ڈاؤن لوڈ ویڈیو کے بٹن سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔۔
http://www.speedbit.com/video/
 
Top