یاسر حسنین
محفلین
وجہ صرف جمیل نوری نستعلیق نہیں ہے۔ بلکہ محفل کی سیٹنگ اس طرح کی ہے کہ وہ تطویل کو ختمے میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اسی طرح کچھ الفاظ بھی ایسے دیکھے تھے (ذ اور ز والے) جو جان بوجھ کر بھی غلط لکھنا چاہیں تو نہیں لکھ سکتے۔کیونکہ یہاں جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال ہوا ہے، اور اس میں تطویل کام نہیں کرتی۔
مزید تفصیلات کے لیے جاسم محمد
اب کمپیوٹر چونکہ بائی ڈیفالٹ اردو محفل کو جمیل نوری نستعلیق میں دکھاتا ہے اور جمیل نوری نستعلیق میں تطویل کام نہیں کرتی تو اسے کسی منتظم نے بدل دیا۔