قیصرانی
لائبریرین
یہ کیا بلا ہے حضرت؟ مائیکرو سافت کا اردو نستعلیق فانٹ؟ کوئی لنک شنک؟رزلٹ تو شاندار ہے۔ ویسے اگر علوی نستعلیق کے بجائے مائیکروسافٹ کا اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے تو کیسا رہے گا؟
یہ کیا بلا ہے حضرت؟ مائیکرو سافت کا اردو نستعلیق فانٹ؟ کوئی لنک شنک؟رزلٹ تو شاندار ہے۔ ویسے اگر علوی نستعلیق کے بجائے مائیکروسافٹ کا اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے تو کیسا رہے گا؟
یہاں دیکھیں۔۔۔۔یہ کیا بلا ہے حضرت؟ مائیکرو سافت کا اردو نستعلیق فانٹ؟ کوئی لنک شنک؟
یہ کیا چیز ہے بھلا؟؟؟فیس بک پر ابھی تک ہم سے rtl کا مسئلہ تو حل ہوا نہیں!
یعنی متن کی دائیں سے بائیں جانب رینڈرنگ۔یہ کیا چیز ہے بھلا؟؟؟
میرے خیال میں فیس بک والوں کو کوئی دلچسپی نہیں اس میں۔یعنی متن کی دائیں سے بائیں جانب رینڈرنگ۔
میں نے "Simplified Arabic" کے انگلش کریکٹر استعمال کیے ہیں۔ سائز 16 کے بجائے 12 کردیا ہے۔ "Lucida granade" میرے پاس نہیں۔ڈال دیں لیکن لائن سپیس کا کیا کریں گے؟ علوی نستعلیق اپنی اس خوبی کی بنیاد پر بہتر رزلٹ دیتا ہے۔
کیا اس کا اسکرپٹ لکھا جاسکتا ہے؟؟؟یعنی متن کی دائیں سے بائیں جانب رینڈرنگ۔
کیوں بھائی جی میں نے کیا کردیا۔۔۔پیپل یو مے نو پر جھاڑو پھیر دیتے یارا، آپ نے تو کوچہ ملنگاں کا نام ہی ڈبو دیا
اتنی ملنگنیوں کو لے کر کوچے پر پہنچے تو کوچے پر تو "یلغار ہو" جائے گیکیوں بھائی جی میں نے کیا کردیا۔۔۔
اچھا ہے نا۔ پھر بڑے بڑے لوگ کوچے میں آئیں گے۔۔۔اتنی ملنگنیوں کو لے کر کوچے پر پہنچے تو کوچے پر تو "یلغار ہو" جائے گی
بھائی جی وہ تمام ملنگنیاں مجھ سے دوستی کی خواہشمند ہیں۔ مگر مجھے اپنے ملنگ دوست زیادہ عزیز ہیں۔۔استغفرللہ۔ بھائی جی پھر آپ کا ٹائٹل ملنگ نہیں رہے گا۔ کچھ اور ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے؟
عسکری بھائی، ادھر آ کر بچے کی کچھ مدد کریں، ورنہ کچھ بھی نہیں بچنا۔۔۔
فائر فوکس پر "greasemonkey" کا "Add-ons" انسٹال کیا۔
پھر محمدصابر بھائی کا اسکرپٹ ٹیکسٹ فائل میں پیسٹ کیا اور "nastalq.user.js" "save as" کیا۔
پھر "greasemonkey" کے آئکون پر ڈریگ کردیا۔۔
کروم کے پرانے ورژنز میں تو بغیر کسی ایڈآن کے ہی چل جاتا تھا اب گوگل نے یوزر سکرپٹ پر شاید پابندی لگا دی ہے۔لیکن میں تو کروم استعمال کرتا ہوں۔
اتنی محنت کی وہیں انسٹال پر کلک کر دیتے۔
انسٹال پر کلک کریں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔آپ کی فائل کروم ڈاؤنلوڈ نہیں کرنے دیتا۔
انسٹال پر کلک کریں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔