فیس بک پر یہ لکھائی کیسے ہوگی ؟؟

طاہر رمضان

محفلین
1904025_791964607523742_470573256216865879_n.jpg
 
جنید اختر

محفلین
شفٹ کے ساتھ انڈر سکور۔۔۔ ایسی لکھائی سب فونٹس میں نہیں لکھ سکتے۔۔ :)
ف شفٹ انڈر سکوری س = ف۔۔۔۔۔یس
ف۔۔۔۔۔یس ب۔ک پ۔۔۔۔ر یہ لکھ۔۔۔۔ائی کی۔۔۔۔۔۔سے لکھ۔۔۔۔۔ی ج۔۔۔۔ائی گ۔۔۔۔۔ی

نوٹ: یہاں پر لکھائی صحیح سے نظرنہیں آرہی پر فیس بک پر صحیح نظر آئی گی۔۔
 
الف عین

لائبریرین
اس کو تطویل کہتے ہیں، جو زیادہ تر اردو صوتی جی بورڈس میں نہیں ہے۔ معلوم نہیں کون سا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں۔ میرے اردو دوست میں وہی ہے جو جنید اختر نے اطلاع دی ہے۔
 
طاہر رمضان

محفلین
شفٹ کے ساتھ انڈر سکور۔۔۔ ایسی لکھائی سب فونٹس میں نہیں لکھ سکتے۔۔ :)
ف شفٹ انڈر سکوری س = ف۔۔۔۔۔یس
ف۔۔۔۔۔یس ب۔ک پ۔۔۔۔ر یہ لکھ۔۔۔۔ائی کی۔۔۔۔۔۔سے لکھ۔۔۔۔۔ی ج۔۔۔۔ائی گ۔۔۔۔۔ی

نوٹ: یہاں پر لکھائی صحیح سے نظرنہیں آرہی پر فیس بک پر صحیح نظر آئی گی۔۔

جی بلکل فیس بک پر یہ طریقہ استعمال کیا تو سمجھ گئی ۔۔ اور یہ لکھائی "تھوما" فونٹ میں لکھی جا سکتی ۔۔
بہت بہت شکریہ
 
الف عین

لائبریرین
تطویل ہر نسخ فانٹ میں شامل ہوتی ہے۔ نستعلیق فانٹ میں نہیں۔ ہوتی بھی ہے تو محض ایک ڈیش کے طور پر
 
Top