قسم لے لیں میں یہاں سوئی ہوئی نہیں ہوتی
ایک میں ہی میں ہوں جو یہاں جاگ رہی ہوتی ہے ۔
میں تو انتظار کررہی ہوتی ہوں کہ تعبیر آئیں تاکہ کچھ نئا مزے دار سا کچھ پوسٹ کریں تاکے میں بھی حصہ ڈال کر آؤں ،، مگر آپ تو جو پہلے آتیں تھیں اب وہ آنا بھی کم ہوا
آپ نے نوٹس کیا تصویریں پہلے آپ کتنی روز کی شئیر کرتیں تھیں تصویری سیکشن میں ۔۔ اب کتنا عرصہ دراز ہوا وہاں آپ نظر ہی نہیں آتیں ۔ جب سے فیس بکُ پے آپ گئی ہیں تب سے آپ نے یہاں آنا کم کرتے کرتے کم کردیا ہے ۔
ایک آپ ہی سے تو رونق تھی اب وہ بھی نا رہی ۔ تو یہی دکھُ کی بات ہے ناں