غزنوی صاحب، میرا خیال ہے ،یہ کسی خاص registerکا لفظ ہو گا۔ جیسے کسی خاص گروہ میں استعمال ہونے والے کچھ لفظ۔لفظ "فنڈے" کا کیا مطلب ہے؟
میں نے انڈیا کے ایک دو پروگرامز میں اینکرز کو یہ لفظ استعمال کرتے ہوئے سنا ہے جس سے یہ مفہوم نکلتا تھا کہ گویا یہ لفظ روزمرہ کے چھوٹے موٹے مسائل کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔یعنی جھگڑے، جھنجھٹ ۔۔۔چیکا رولاغزنوی صاحب، میرا خیال ہے ،یہ کسی خاص registerکا لفظ ہو گا۔ جیسے کسی خاص گروہ میں استعمال ہونے والے کچھ لفظ۔
بالکل درست فرمایا آپ نے۔ اسی سے قریب ملتا جلتا معنی ہو سکتا ہے۔میں نے انڈیا کے ایک دو پروگرامز میں اینکرز کو یہ لفظ استعمال کرتے ہوئے سنا ہے جس سے یہ مفہوم نکلتا تھا کہ گویا یہ لفظ روزمرہ کے چھوٹے موٹے مسائل کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔ ۔یعنی جھگڑے، جھنجھٹ ۔۔۔ چیکا رولا
یہ تو والدین کی ذمہ داری ہے۔کون دیکھنے آتا ہے کہ عمر 13 سال ہے یا اس سے کم۔
احمد بھااائیاچھی تحریر شریکِ محفل کرنے کا شکریہ فلک شیر بھائی۔۔۔ ۔!