فیس معافی کی درخواست

فخرنوید

محفلین
فیس معافی کی درخواست

بخدمت جناب پرنسپل صاحب اونگا بونگا ہائی سکول ٹیچک نگر


جناب عالی!


مودبانہ گزارش ہے کہ میرے ابو نے فیس کے لیے پانچ سو روپے دیے تھے، ایک سو روپے کی دوستوں کے ساتھ فلم دیکھ لی، ڈیڈہ سو (150) کی بوتل اور سموسے کھا لیے، پچاس (50) کا اپنی جان کو ایزی لوڈ کروادیا اور دو سو(200) انگلش والی مس پر شرط ہار گیا ، میں سمجھا تھا کہ انکا چکر صرف ریاضی والے سر کے ساتھ ہے لیکن اندکا چکر تو آپ کے ساتھ بھی ہے۔
اب آپکے پاس دو راستے ہیں یا تو میری فیس معاف کر دیں یا اپنا راز فاش کروادیں۔

العارض

آپ کا تابعدار شاگرد
معصوم​
 

شہزاد وحید

محفلین
ہاہاہاہاہاہا۔ میرے پاس بھی اپنے ایک ٹیچر کا راز ہے۔ اس لئیے ایسی درخواست میں بھی لکھ سکتا ہوں۔ لیکن وہ میرے ٹیچر بہت اچھے ہیں۔ اس لئیے درخواست کینسل۔
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے بہت سارے اساتذہ جو برساتی اسکولوں کی طرح جگہ جگہ بن جاتے ہیں، ان کے متعلق ہے۔
 
Top