زونی
محفلین
بالکل محب بھائی صحیح کہ رہے ہیں ،ایلیٹ کلاس ضرور پہنتی ھے لیکن ہمیں انٹر نیشنل لیول پر اسے سپورٹ تو بالکل نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ یہ صرف ایک فورم نہیں ھے بلکہ ہم اکثریت کی رائے اور اپنی ثقافت کو بھی پورٹرے کرتے ہیں اسطرح اور ہم ابلاغ کے ان ذرائع کو پوزیٹولی یوز کریں تو زیادہ بہتر ھے ،مجھ سے کسی کو اختلاف تو نہیں