فیصلہ ساز طبقہ اور اردو۔۔ از کاشف حفیظ صدیقی
غازی عثمان محفلین مئی 1، 2008 #2 ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ کالم کے آخر میں اردو ویب کا زکر کسی محمد بلال صاحب کے نام کے ساتھ کیا گیا ہے،، یہ صاحب ہیں کون ہم تو صرف نبیل اور زکریا کو جانتےہیں۔
ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ کالم کے آخر میں اردو ویب کا زکر کسی محمد بلال صاحب کے نام کے ساتھ کیا گیا ہے،، یہ صاحب ہیں کون ہم تو صرف نبیل اور زکریا کو جانتےہیں۔
باسم محفلین مئی 1، 2008 #3 میں یہاں اس کی وضاحت کرچکا ہوں اور کاشف صاحب کو وضاحتی ای میل بھی کردی ہے جس کا جواب انہیں نے thanks کے ساتھ دیا ہے۔
میں یہاں اس کی وضاحت کرچکا ہوں اور کاشف صاحب کو وضاحتی ای میل بھی کردی ہے جس کا جواب انہیں نے thanks کے ساتھ دیا ہے۔