فیصل آباد میں برطانیہ کا جھنڈا کہاں بنایا گیا ہے؟

عسکری

معطل
15811953.jpg
 
ذری سی تبدیلی سے معاملہ ہوسکتا ہے
غور سے دیکھیں تو کراس پر کاٹے کا نشان ہے۔ اگر بیچ میں اس کاٹے پر اورھیڈ برج بنادیں تو اوپر سے دیکھنے سے ایسا معلوم ہوگا کہ کراس کو کاٹ دیا گیا ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
جس جگہ گھنٹہ گھر تعمیر کیا گیا ہے۔اس جگہ پر پہلے ایک کنواں تھا۔ جس کو مٹی سے بھرنے کے بعد اس کے اوپر یہ ٹاور بنایا گیا۔ اس کے علاوہ اس کی تعمیر پر سکہ رائج الوقت 40 ہزار خرچ ہوا تھا۔ جسے وہاں کے مقامی زمینداروں نے 18 روپے فی مربع ایکٹر کے حساب جمع کیا تھا۔ اسے جمع کرنے کے بعد میونسپل کارپوریشن کو دے دیا گیا جس نے بعد ازاں اسے تعمیر کروایا۔
 
Top