فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

شمشاد

لائبریرین
گھروں میں گُھس کر چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا۔

ٹی وی پر کوئی کہہ رہا تھا کہ اگر وزیر اعلٰی کوئی نوٹس لیں گے تو نیچے کے چند ایک لوگ معطل ہو جائیں گے اور وہی ہوا کہ ایک ہیڈ کانسٹبل اور 4 کانسٹبل معطل کر دیئے گے۔ اس واقعہ کے جو اصل ذمہ دار تھے وہ اب بھی ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
 
زرقا مفتی

محفلین
x409267_46782845.jpg.pagespeed.ic.SXnvrj1xvp.jpg
 
زرقا مفتی

محفلین
اپ کیا سمجھ رہی تھیں کہ حلف اٹھاتے ہی مسئلہ حل؟

میں جانتی ہوں یہ مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ کم از کم حلف اُٹھانے کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کو یقینی بناتے اور ملک بھر میں یکساں لوڈ شیڈنگ کے وعدے کو پورا کرتے ۔
 
سید زبیر

محفلین
میں جانتی ہوں یہ مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ کم از کم حلف اُٹھانے کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کو یقینی بناتے اور ملک بھر میں یکساں لوڈ شیڈنگ کے وعدے کو پورا کرتے ۔

یہ سب پرویز خٹک کی طرح مختلف حکومتوں کا حصہ رہے ہیں ، اور تجربہ کار ہیں نا تجربہ کار تو بے چارہ اسد فیض تھا
 
Top