فیصل آباد ولفز بمقابلہ Kandurata Maroons

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق نے 60 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کے مدد سے 93 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
 
عمر سیف

محفلین
مصباح نے آج 93 رنز بنائے ہیں 60 بالز پہ
5 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے ۔۔ باقی سب کھلاڑی جلد آؤٹ ہوئے
 
مصباح الحق نے 60 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کے مدد سے 93 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
مصباح نے آج 93 رنز بنائے ہیں 60 بالز پہ
5 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے ۔۔ باقی سب کھلاڑی جلد آؤٹ ہوئے
کیا ٹینس بال تھی جو ٹک کرنے پر بھی باؤنڈری سے باہر جا رہی تھی۔۔۔۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد ولفز کی اننگ میں کُل 5 چھکے لگے جو سب کے سب مصباح نے لگائے۔

مخالف ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ایک ایک چھکا مارا۔
 
Top