نیرنگ خیال
لائبریرین
خبردار۔۔۔ اگر کسی پوستی کی پوستین جھاڑ کر پوست برآمد کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔اب اس پر کیا تبصرہ کروں۔ آپ تو کوچہ آلکساں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے ادھر پیغام پر پیغام بھیجے جا رہے ہیں
خبردار۔۔۔ اگر کسی پوستی کی پوستین جھاڑ کر پوست برآمد کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔اب اس پر کیا تبصرہ کروں۔ آپ تو کوچہ آلکساں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے ادھر پیغام پر پیغام بھیجے جا رہے ہیں
وہ پوستی ہی کیا جو زبان کی بجائے ہاتھ سے مزاحمت کرےخبردار۔۔۔ اگر کسی پوستی کی پوستین جھاڑ کر پوست برآمد کرنے کی کوشش کی۔۔۔ ۔
لیکن یاد رکھیں۔۔۔ ہم گھوریں گے بہت زور سے۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔وہ پوستی ہی کیا جو زبان کی بجائے ہاتھ سے مزاحمت کرے
خیر پوست ہاتھ سے جانے پر اتنا تو ردِعمل مناسب ہے نا؟لیکن یاد رکھیں۔۔۔ ہم گھوریں گے بہت زور سے۔۔۔ ہاں۔۔۔ ۔۔
بالکل۔۔۔۔خیر پوست ہاتھ سے جانے پر اتنا تو ردِعمل مناسب ہے نا؟
تصویری اور تحریری احوال کا انتظار رہے گاتازہ خبر آج تمام محفلین کی اشرف علی بستوی بھیا کے یہاں دعوت ہے رات میں ۔جس کو جس کو آنا ہے چلیں ہم ،سعود بھائ اور شعیب بھیا تینوں جا رہے ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے چار محفلین ۔
یہ اب آپ اشرف بھائی سے یا سعود بھائی سے کہئے گا ہمیشہ میں ہی لکھتا ہوں ۔چھوٹا ہونے کا مطلب یہ تھوڑے ہی ہے کہ سب ہمیں سے کام کرائیں ۔تصویری اور تحریری احوال کا انتظار رہے گا
بالکل غلط۔ جو لاڈ اٹھانے کو تیار ہو، اس سے ہی لاڈ کرتے ہیں نایہ اب آپ اشرف بھائی سے یا سعود بھائی سے کہئے گا ہمیشہ میں ہی لکھتا ہوں ۔چھوٹا ہونے کا مطلب یہ تھوڑے ہی ہے کہ سب ہمیں سے کام کرائیں ۔
اوہ اب پُھلا رہے مجھکو ۔۔بالکل غلط۔ جو لاڈ اٹھانے کو تیار ہو، اس سے ہی لاڈ کرتے ہیں نا
میلا پالا شا گول گپااوہ اب پُھلا رہے مجھکو ۔۔
پہلے سن سے کہیں گے نا اگر وہ لوگ نہیں لکھے تو میں ضرور لیکن یہاں تک دونوں بلکہ تینوں میں سے کوئی نہ پہنچنے پائے ۔
لیکن یہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟؟؟میلا پالا شا گول گپا
اب اس بارے انتظار کیجئے کہ راوی کوئی روایت کہےلیکن یہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟؟؟
یہاں کون سی حدیث کی کتاب لکھی جا رہی ہےاب اس بارے انتظار کیجئے کہ راوی کوئی روایت کہے
اس بات پر فتویٰ لگ جانا ہے جناب، کہ احادیث کو روایت سے جا ملایا ہےیہاں کون سی حدیث کی کتاب لکھی جا رہی ہے
گول گپے کھانا چاہیں تو بتائیے بھتیجی۔ ورنہ اس دھاگے پر چپ کر جاتے ہیں۔ ورنہ صاحبِ دھاگہ ناراض نہ ہو جائیںکیا باتیں کررہے ہیں آپ لوگ
18-200زبردست۔ لینز کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ یہ اٹھارہ ملی میٹر یا اس سے کم کا ہوگا شاید