فرخ منظور
لائبریرین
اس تصویر میں جوش صاحب کافی مختلف نظر آ رہے ہیں۔
یہ میرا اندازہ ہی ہے کہ یہ جوش صاحب ہیں۔ ہو سکتا ہے میرا اندازہ غلط ہو ۔
اس تصویر میں جوش صاحب کافی مختلف نظر آ رہے ہیں۔
کتنی رمزیہ بات ہے اور اعلیٰ طبقے کے جاہلوں پر ایک عظیم چوٹ!!تو انہوں نے جواب دیا کہ "بھئی انہیں بھی تو ایجوکیٹ کرنا ہے"
یہ محترمہ تو پتہ نہیں کیوں بل بتوڑی لگ رہی ہیںفیض احمد فیض اور راجندر سنگھ بیدی
بھئی دو جید ادیبوں کے درمیان بیٹھی ہیں، یقینا ادب سے کچھ تعلق تو ہو گاہی!یہ محترمہ تو پتہ نہیں کیوں بل بتوڑی لگ رہی ہیں
متفق۔ دراصل ان کا نام جاننا چاہ رہا تھا۔ مغالطہ ہو رہا تھا کہ شاید بیدی صاحب کی مسز ہوںبھئی دو جید ادیبوں کے درمیان بیٹھی ہیں، یقینا ادب سے کچھ تعلق تو ہو گاہی!
دل نہیں مانتا۔ عمروں میں بعد المشرقین ہے۔ اور پنجابیت کی ذرا جھلک بھی نظر نہیں آتی۔ جنوبی ہند یا سر ی لنکا کے باشندوں جیسا مہاندرہ ہے۔متفق۔ دراصل ان کا نام جاننا چاہ رہا تھا۔ مغالطہ ہو رہا تھا کہ شاید بیدی صاحب کی مسز ہوں
بجا، اسی لئے تو لفظ مغالطہ استعمال کیادل نہیں مانتا۔ عمروں میں بعد المشرقین ہے۔ اور پنجابیت کی ذرا جھلک بھی نظر نہیں آتی۔ جنوبی ہند یا سر ی لنکا کے باشندوں جیسا مہاندرہ ہے۔
اس تصویر میں جوش صاحب کافی مختلف نظر آ رہے ہیں۔
بیٹھنے کا انداز بھی میری تصور کردہ شخصیتِ جوش سے مطابقت نہیں رکھتا۔واقعی، جوش صاحب اور ہاتھ میں چائے کی پیالی؟
یہ محترمہ تو پتہ نہیں کیوں بل بتوڑی لگ رہی ہیں