میرا مقصد ہے کہ فی الحال جو مہر نستعلیق دستیاب ہے اس میں الفاظ و حروف کے درمیان کافی گیپ ہے وہ دور ہوجائےاور اس شکل ایسی ہوجائے جیسی تصویر میں ہے تو فیض نستعلیق کے مقابلے میں زیادہ دلکش خط ہوگا۔ایسا ہو جائے کا کیا مطلب ہے ؟ اپنی بات کو تھوڑا واضح کر دیں۔
قبلہ قادری صاحب! ہمیں تو دونوں فونٹ ہی پیارے لگ رہے ہیں اور مہر نستعلیق تو کسی طور پر بھی فیض نستعلیق سے کم خوب صورت نہیں لگ رہا ہے۔ سچ پوچھیے تو مہر نستعلق میں اک ذرا زیادہ نفاست ہے۔
جی محترم! صحیح فرما رہے ہیںسچ پوچھیے تو مہر نستعلق میں اک ذرا زیادہ نفاست ہے۔
شکریہ محترم عبد الحفیظ صاحبآپ اس ورژن کی ریلیز کا انتظار کریں۔