فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں برازیل نے کرویشیا کو 1 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے دی ۔۔
نیمار نے دو اور آسکر نے ایک گول کیا ۔
کرویشیا کا واحد گول اون گول برازیلی کھلاڑی مارسیلو نے کیا۔۔
 
عمر سیف

محفلین
آج تین میچ کھیلے جائیں گے ۔۔
میکسیکو ۔ کیمرون ۔۔
گروپ بی کا ایم ترین میچ سپین اور نیدرلینڈ ۔ 2010ء کے فائنل میں یہ دونوں ٹیم مدمقابل تھیں ۔۔ سپین فاتح رہا تھا ۔۔
چلی اور آسٹریلیا ۔۔۔
 
مجھے کیمرون کے پہلے میچ کا انتظار ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
90ء کے ورلڈ کپ کے بعد کیمرون نے اچھا پرفارم نہیں کیا ۔۔
اس سے پہلے ان دونوں ٹیمز کے درمیان ایک ورلڈکپ میچ ہوا ہے جو میکسیکو نے ایک صفر سے جیتنا تھا ۔۔
افریقہ کی کوئی ایک ٹیم ہر بار ورلڈکپ میں اچھا پرفارم کرتی ہے ۔۔
 
اسی لیے تو انتظار ہے کہ شاید راجر مِلا کی ٹیم اس بار بہتر پرفارم کرسکے۔
 
عمر سیف

محفلین
افریقی ممالک طاقت سے فٹبال کھیلتے ہیں ۔۔ سخت جان اور پرتیلے ۔۔۔ لانگ رینج شاٹس اور فری کک ان کی خاصیت ہے ۔۔
 
کچھ سال قبل مجھے افریقیوں کے ساتھ کھیلنے کا اچھا خاصا موقع ملا تھا۔ بلاشبہ ایسا ہی ہے
اس ورلڈکپ میں 5 افریقی ٹیمیں ہیں۔ دیکھیے اس بار کون اچھا کھیلتا ہے۔ مجھے گھانا اور نائیجیریا سے کافی امیدیں ہیں۔
 
کوریا اور جاپان کے بارے میں کیا خیال ہے
اپنی ایشیین ٹیمز بھی ہیں ۔ اپنے ہی براعظم کی
 
کل تین ٹیمیں ہیں۔
ایرانی اچھی فٹبال کھیلتے ہیں لیکن ورلڈکپ کے لیے بہت مضبوط ٹیم نہیں ہے۔
کوریا ایک شاندار ٹیم ہے، سیمی فائنل تک رسائی ہو سکتی ہے۔
جاپان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔
پہلے ایک یا دو میچز کے بعد ہر ٹیم کا اندازہ ہو جائے گا۔
 
کوریا پہلے بھی ایک مرتبہ سیمی فائنل کے لیے کوالی فائی کرچکی ہے اس مرتبہ دیکھتے ہیں۔
 
Top