یار کوئی کاشفی کوجاکر سنبھالے
دھاڑیں مار کررورہا ہے
ہماری لیاری کی ٹیم برازیل سے اچھا کھیلتی ہے جناب!برازیل کی بدترین شکست
واہ مزا اگیا۔
جاگنا سوارت ہوگیا اج تو
بہت تیز میچ تھا پہلے 30 منٹز میں
جب جرمنی نے پانچواں گول کیا تو برازیل پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہا تھا۔۔۔
ہنسنے والے سارے شتونگڑے کاشفی کے مراسلے کے جواب میں۔وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک
جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک
اور مسکراتے ہوئے کہنا لگا کہ ۔۔میں تو غائبانہ اور روحانی طور پر جرمنی کے ساتھ ہی تھا۔۔وہ تو میں جرمنی کو جوش دلانے کے لیئے برازیل کا ساتھ دے رہا تھا۔۔۔تا کہ جرمنی جوش میں آکر بہت سے سارے گول کرے۔۔ اس کو کہتے ہیں ٹرک۔
اب لوگ زیادہ روئیے گا نہیں ۔۔اسپورٹس مین ہونی چاہیئے۔۔کھیل میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔۔
جرمنی نے آؤٹ کلاس کھیل کھیلا اور برازیل کو آؤٹ کردیا۔۔
کسی کو غم اور دکھ درد میں دیکھ کر خوش نہیں ہونا چاہیئے اور نہ ہی دانت نکالنا چاہیئے۔ اللہ تعالٰی ناراض ہوتے ہیں۔
لیاری والوں کو فٹ بال سے پیار ضرور ہے لیکن ان کو فٹ بال کھیلنی نہیں آتی۔۔۔امریکن جیولوجیکل سروے کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق برازیل میں بے تحاشہ آنسوؤں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ میچ کے پہلے ہاف کے اختتام سے پہلے ہی کیٹیگری 3 فلڈ وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
ادھر برازیلی ٹیم کے کوچ فلپ سکولاری نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برازیلی ٹیم اگلے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ابھی سے کیمپ لیاری میں لگانے کا سوچ رہی ہے۔ سولاری کے اس اعلان کے بعد لیاری کی عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، انھیں خطرہ ہے کہ برازیلی کھلاڑیوں کے یہاں تربیت لینے سے لیاری کے کھلاڑیوں کا دفاع بھی کمزور ہو جائے گا۔
وہیں جرمن سپیشل فورس کے دستے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں جو جرمن کھلاڑیوں کو با حفاظت ہوٹل تک پہنچائے گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بشکریہ فیس بک
برازیل کی ٹیم ویسے ہی ناجائز سیمی فائنل تک پہنچی تھی۔۔۔1950ء ورلڈ کپ برازیل میں ہوا . فائنل میں یوروگوائے سے 6 صفر سے شکست کھائی ... ورلڈ کپ میں برازیل کی یہ سب سے بڑی شکست تھی جو کل ختم ہوئی..
2002ء کے ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم کے کھلاڑی جونینیو کل بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جرمن کھلاڑی نے آج ہمیں کھیلنا سیکھایا ...
میچ کا پہلا آدھ گھنٹہ دیکھنے والا تھا جو میں نہیں دیکھ سکا (سائیٹ پہ تھا) جب گھر پہنچا تو آئی واز شاکڈ ... اتنی بڑی ٹیم اور یہ رزلٹ ...
میرے خیال میں they got carried away.
پہلا گول ہونے کے بعد کاؤنٹر اٹیک اور پھر 6 منٹ میں 4 گول، ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا پریشر ... ایسے ایزی پاس اور وہ بھی برازیلی ڈی کے اندر ... اور انہیں چیلنج بھی نہیں کیا جا رہا ..
آئی ڈاؤٹ کہ یہ برازیلی ٹیم تیسری چوتھی پوزیش کے میچ میں کیسا پرفارم کرے گی..
دوسری جانب جرمن کھلاڑی ہر جگہ چھائے ہوئے تھے .. یوں محسوس ہوتا تھا کہ 11 نہیں 22 جرمن کھلاڑی کھیل رہے ہیں ... سوپرب ...
میروسلاؤ کلوسے نے ورلڈ کپ مقابلوں میں 16 گول کرکے ریکارڈ بنا دیا ... اس لسٹ میں رونالڈو اور پیلے جیسے نام موجود تھے ...
اس برازیل ٹیم کا 1994ء اور 2002ء کی ٹیم سے کوئی کمپیزن نہیں .. یقینا یہ ایک کمزور ٹیم تھی ... پر کل تو انہیں لقوا ہوگیا تھا ...برازیل کی ٹیم ویسے ہی ناجائز سیمی فائنل تک پہنچی تھی۔۔۔
اس ٹیم کا معیار زیادہ سے زیادہ پری کورٹر فائنل تک تھا۔۔
ویسے اب یہ بات طے ہے کہ فائنل دونوں یورپین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔۔
اور ہالینڈ جیت جائے گا۔
ظاہر سی بات ہے ان ٹیموں میں بڑے بڑے نام کھیل رہے تھے۔۔۔اس برازیل ٹیم کا 1994ء اور 2002ء کی ٹیم سے کوئی کمپیزن نہیں .. یقینا یہ ایک کمزور ٹیم تھی ... پر کل تو انہیں لقوا ہوگیا تھا ...
اصل میں برازیل کی ٹیم کا انحصار ہی نیمار پر تھا۔ظاہر سی بات ہے ان ٹیموں میں بڑے بڑے نام کھیل رہے تھے۔۔۔
اس میں ہے کون ؟
ایک نیمار نیمار کا بڑا نام سنا ہے۔۔۔ اور اس کے کھیل کا معیار صفر ہے۔۔۔ جب کہ برازیل والے اسے پیلے کے لیول کا کھلاڑی قرار دیتے ہیں۔۔۔
میں نے ایک میچ ایسا نہیں دیکھا جس میں نیمار صاحب نے کوئی اچھا موو بنایا ہو۔
رانگ انفارمیشن1950ء ورلڈ کپ برازیل میں ہوا . فائنل میں یوروگوائے سے 6 صفر سے شکست کھائی ... ورلڈ کپ میں برازیل کی یہ سب سے بڑی شکست تھی جو کل ختم ہوئی..
2002ء کے ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم کے کھلاڑی جونینیو کل بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جرمن کھلاڑی نے آج ہمیں کھیلنا سیکھایا ...
میچ کا پہلا آدھ گھنٹہ دیکھنے والا تھا جو میں نہیں دیکھ سکا (سائیٹ پہ تھا) جب گھر پہنچا تو آئی واز شاکڈ ... اتنی بڑی ٹیم اور یہ رزلٹ ...
میرے خیال میں they got carried away.
پہلا گول ہونے کے بعد کاؤنٹر اٹیک اور پھر 6 منٹ میں 4 گول، ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا پریشر ... ایسے ایزی پاس اور وہ بھی برازیلی ڈی کے اندر ... اور انہیں چیلنج بھی نہیں کیا جا رہا ..
آئی ڈاؤٹ کہ یہ برازیلی ٹیم تیسری چوتھی پوزیش کے میچ میں کیسا پرفارم کرے گی..
دوسری جانب جرمن کھلاڑی ہر جگہ چھائے ہوئے تھے .. یوں محسوس ہوتا تھا کہ 11 نہیں 22 جرمن کھلاڑی کھیل رہے ہیں ... سوپرب ...
میروسلاؤ کلوسے نے ورلڈ کپ مقابلوں میں 16 گول کرکے ریکارڈ بنا دیا ... اس لسٹ میں رونالڈو اور پیلے جیسے نام موجود تھے ...
نیمار سات گول مارتا یا سات گول روکتا؟؟؟؟اصل میں برازیل کی ٹیم کا انحصار ہی نیمار پر تھا۔
اور وہی غریب ریڑھ کی ہڈی تڑوا کر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا اور پیچھے برازیل کا یہ انجام چھوڑ گیا۔
نفسیاتی طور پر اس کے نہ ہونے سے برازیل پہلے ہی ہار چکا تھا۔نیمار سات گول مارتا یا سات گول روکتا؟؟؟؟