عبداللہ محمد
محفلین
ورلڈ کپ شروع ہوا ہی چاہتا ہے-
پہلے میچ میں اب 20 ہی گھنٹے رہ گئے ہیں-
آئیں ملکر محفل کے گراف کو اٹھاتے ہیں-
پہلے میچ میں اب 20 ہی گھنٹے رہ گئے ہیں-
آئیں ملکر محفل کے گراف کو اٹھاتے ہیں-
دو تیلی ممالک کا ٹکراؤ۔پہلا میچ روس اور سعودیہ کا ہے۔
ویسے تیلی میں "ت" کے نیچے زیر لگانے سے بھی بیان درست ہی رہے گا۔دو تیلی ممالک کا ٹکراؤ۔
اور اُمہ کی مایوسی کا کوئی خیال نہیں قبلہ!آج رُوس کو جیتنا چاہیئے، پہلا میچ اگر میزبان ملک ہار گیا تو وہاں کے شائقین کافی مایوس ہونگے۔
ان کا کیا ہے ہوتے ہی رہتے ہیں۔اور اُمہ کی مایوسی کا کوئی خیال نہیں قبلہ!
خوش یا مایوس؟ان کا کیا ہے ہوتے ہی رہتے ہیں۔
دونوں ہی!خوش یا مایوس؟
تو کیا ایران اور سعودی عرب کو ایک گروپ میں رکھتے؟ویسے سعودی عرب اور مصر کو ایک گروپ میں رکھنا اسلام کے خلاف سازش ہے۔ پہلے ہی امت مسلمہ بکھری ہوئی ہے۔ اس طرح سے مزید تقسیم پیدا کی جا رہی ہے۔
اب سر پھٹول بھی نہیں کروانی تھی۔تو کیا ایران اور سعودی عرب کو ایک گروپ میں رکھتے؟
اسی گروپ میں اگر ایک اور اسلامی ملک ڈال دیتے تو کم سے کم ایک ٹیم تو اگلے راؤنڈ میں پہنچ جاتی۔ویسے سعودی عرب اور مصر کو ایک گروپ میں رکھنا عالمِ اسلام کے خلاف سازش ہے۔ پہلے ہی امت مسلمہ بکھری ہوئی ہے۔ اس طرح سے مزید تقسیم پیدا کی جا رہی ہے۔
تو کیا ایران اور سعودی عرب کو ایک گروپ میں رکھتے؟
اسی سے یاد آیا کہ 1998 کے ورلڈکپ میں ایران اور امریکہ کا میچ پڑا تھا۔ بہت ہی زبردست میچ ہوا تھا۔ ایران کی جیت پہ پورے ایران میں چھٹی منائی گئی تھی۔اب سر پھٹول بھی نہیں کروانی تھی۔