یاز
محفلین
متفق و پسندیدہ۔ویسے تو مسلم ممالک کا اچار ڈالنا ہے؟ اچھی ٹیموں کو سپورٹ کریں کہ فٹبال خود ایک بڑا مذہب ہے۔
متفق و پسندیدہ۔ویسے تو مسلم ممالک کا اچار ڈالنا ہے؟ اچھی ٹیموں کو سپورٹ کریں کہ فٹبال خود ایک بڑا مذہب ہے۔
میں اُمہ کے ساتھ ہوں جی- الحمدللہ !!عبداللہ محمد صاحب! آج کے میچ میں آپ کس کے ساتھ ہیں؟
میں سمجھا کہ شاید پشاور میں میچ کا رزلٹ نظر آ گیا ہے۔سعودیہ 2 روس 1
میں سمجھا کہ شاید پشاور میں میچ کا رزلٹ نظر آ گیا ہے۔
پیوٹن صاحب کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں آپ۔ایسا ہی سمجھ لیں-
ادارے نے کوالیفائر اور ایشیا کپ کے دوران سعودی ٹیمز کے چند میچز دیکھے تھے جن میں وہ کافی اچھے سے کھیل رہے تھے- اس لئے آج کے جیتنے کے کافی امکانات ہیں- نہیں تو ڈرا با آسانی کھیل جائیں گے- وغیرہ وغیرہ
دو تیلی ممالک کا ٹکراؤ۔