فیفا ورلڈ کپ 2018

فہد اشرف

محفلین
آج لگتا ہے میڈرڈ والوں کا دن خراب ہے۔ پہلے نواس جی کی ٹیم ہاری اب کروس جی کی، کہیں اگلے مقابلے میں مارسیلو جی بھی نہ ہار جائیں۔
 

یاز

محفلین
جرمنز پہلا میچ ہار کر دفاعی چمپئینز کی جانب سے افتتاحی میچ ہارنے کی ریت کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں-

2014 ورلڈ کپ میں اسپین ہالینڈ سے 5-1 سے ہارا-
یہ شاید 1990 سے شروع ہوئی تھی، جب ارجنٹائن کو کیمرون نے ہرایا تھا۔
 

یاز

محفلین
میکسیکو کا رافیل مارکیز آج کا میچ کھیل کر ان 4 کھلاڑیوں میں شامل ہو گیا ہے، جنہوں نے 5 ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں شرکت کی ہے۔
 
ورلڈ کپ میں شامل 32 ٹیموں کے بارے میں چند دلچسپ چارٹس۔

Screenshot_2018_06_17_17_51_16.png


Screenshot_2018_06_17_17_49_51.png


Screenshot_2018_06_17_17_52_39.png


Screenshot_2018_06_17_17_53_38.png


fd.jpg
 
Top