فیفا ورلڈ کپ 2018

فہد اشرف

محفلین
ابھی تو رئیل ٹائم میں چل رہا ہے۔ :)
آپ نے کوئی پلان لے رکھا ہے؟
Screenshot_2018-06-18-20-47-20-194_com.UCMobile.intl.png
 
محمد وارث

لائبریرین
آپ نے کوئی پلان لے رکھا ہے؟
Screenshot_2018-06-18-20-47-20-194_com.UCMobile.intl.png
جی نہیں، اللہ کی مہربانی سے مفتے میں چل رہا ہے۔ کوئی بگ لگتا ہے۔ فائر فاکس میں سائٹ اوپن کرتا ہوں تو وہ لوکیشن کے بارے میں پوچھتا ہے جسے میں ڈینائی کر دیتا ہوں اور پھر سبھی کچھ چلتا ہے۔ لائیو میچ بھی بلکہ سائٹ پر موجود محدود سی فلمیں بھی۔ اللہ کرے میرا ورلڈ کپ نکل جائے اسی طرح۔ :)
 
میرے پاس ایپ پر بھی بغیر کسی سبسکرپشن کے چل رہا-
جب یہ سکرین شاٹ لیا تو ٹی وی پر وقت 54:14 تھا- یعنی اسوقت 36 سکینڈ کو فرق چل رہا جو بھی مناسب ہے لیکن عمومی طور پر 15 سکینڈ کا ہوتا ہے-

ایپ کر لیں زیادہ فائدے میں رہیں گے-

آپ نے کوئی پلان لے رکھا ہے؟
Screenshot_2018-06-18-20-47-20-194_com.UCMobile.intl.png
 
فہد اشرف

محفلین
میرے پاس ایپ پر بھی بغیر کسی سبسکرپشن کے چل رہا-
جب یہ سکرین شاٹ لیا تو ٹی وی پر وقت 54:14 تھا- یعنی اسوقت 36 سکینڈ کو فرق چل رہا جو بھی مناسب ہے لیکن عمومی طور پر 15 سکینڈ کا ہوتا ہے-

ایپ کر لیں زیادہ فائدے میں رہیں گے-
ہمارے یہاں ایپ اور ویب سائٹ دونوں پہ پانچ منٹ لیٹ چل رہا ہے
 
فہد اشرف

محفلین
میرے پاس ایپ پر بھی بغیر کسی سبسکرپشن کے چل رہا-
جب یہ سکرین شاٹ لیا تو ٹی وی پر وقت 54:14 تھا- یعنی اسوقت 36 سکینڈ کو فرق چل رہا جو بھی مناسب ہے لیکن عمومی طور پر 15 سکینڈ کا ہوتا ہے-

-
کیا آپ کا ٹی وی بھی پیچھے چل رہا ہے؟ جب آپ نے مراسلہ کیا ہے تب میچ کا 59واں منٹ چل رہا تھا۔
 
ہاہا نہیں، پوسٹ کرنے میں کچھ وقت لگ گیا، والدہ کی آواز پڑ گئی تھی-

میرے پاس اس وقت 70واں منٹ ہے

75واں :D
 
بیلجئیم والے بتلاتے ہوئے کہ ہاں وہ فیورٹ ہیں-
ویسے یہ بیلجئیم کی گولڈن جنریشن قرار دی جا سکتی ہے-
لوکاکو، کیوں ڈی براؤنے، ایڈن ہیزرڈ، کورٹئیس، عدنان جانوزاج، ونسنٹ کمپنی وغیرہ وغیرہ
 
Top