عبداللہ محمد
محفلین
مالو کمنٹیٹر تو عربیوں سے بھی آگے ہیں-
خیر سنگھا ازبیک !!
خیر سنگھا ازبیک !!
جرمنی، چونکہ جرمنی نے سویڈن کو ہرایا تھا۔جرمنی اور سویڈن کے پوائنٹس برابر رہے تو کون اوپر جائے گا۔
اور اگر جرمنی نے بھی گول کر دیا تو میکسیکو کی مشکلات بھی بڑھ سکتی ہیں۔سویڈن نے لیڈ لے لی ہے اور یوں جرمنی کی مشکلات بڑھتی ہوئیں۔
اگر دوسرے میچ کی سکور لائن یہی رہتی ہے تو جرمنی کو ایک سے زائد گول کرنے ہوں گے۔اور اگر جرمنی نے بھی گول کر دیا تو میکسیکو کی مشکلات بھی بڑھ سکتی ہیں۔
جی جی۔ میرا کہنے کا یہی مطلب تھا کہ میکسیکو پہ دباؤ بڑھ جائے گا۔اگر دوسرے میچ کی سکور لائن یہی رہتی ہے تو جرمنی کو ایک سے زائد گول کرنے ہوں گے۔
اب جرمنی کو بھی کم از کم 2 گول کرنا ہوں گے؟سویڈن 2-0 سے آگے۔
اب شاید ایک گول کافی ہو۔اب جرمنی کو بھی کم از کم 2 گول کرنا ہوں گے؟
جی بالکل۔اب شاید ایک گول کافی ہو۔
گول ڈیفرینس بہتر ہو جائے گا میکسیکو سے