یاز
محفلین
شکریہ نیمار شریف۔پورے چھ منٹ سٹاپیج ٹائم
شکریہ نیمار شریف۔پورے چھ منٹ سٹاپیج ٹائم
اس ورلڈ کپ میں سٹاپیج ٹائم زیادہ ہےشکریہ نیمار شریف۔
فرانس کی کارکردگی بھی انتہائی اچھی تھی اپنے ناک آؤٹ میچ میں، اور اس کارکردگی کے ساتھ وہ کسی بھی ٹیم کو ٹکر دے سکتے ہیں۔ایشیا کی کارگردگی تو دیکھیں گے ہی- ویسے اب دونوں بریکٹس میں بیلجئیم ہی ایک برازیل کی ٹکر کی ٹیم بچی ہے-
تیسرا گول کھانے سے بچنا چاہتے ہوں گے۔میکسیکو والے وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں؟
فرانس کی کارکردگی بھی انتہائی اچھی تھی اپنے ناک آؤٹ میچ میں، اور اس کارکردگی کے ساتھ وہ کسی بھی ٹیم کو ٹکر دے سکتے ہیں۔
اس میں ایک وجہ ویڈیو ریویوز کی بھی ہے۔اس ورلڈ کپ میں سٹاپیج ٹائم زیادہ ہے
تمام ورلڈ کپ ملا کر کوارٹرفائنل میں 2 دفعہ ایشیا، 3 بار افریقہ اور 5 بار شمالی و وسطی امریکہ کی ٹیمیں پہنچی ہیںبرِ اعظم افریقہ، آسٹریلیا اور شمالی امریکہ کے بعد شاید آج ایشیا بھی فارغ ہو جائے۔
دماغ کے کسی کونے میں بیلجیئم بیلجیئم ہو رہی ہے۔بیلجیم یا جاپان کا کوئی فین نہیں؟
بقول ڈگلس ایڈمز بیلجیم تو گالی ہےدماغ کے کسی کونے میں بیلجیئم بیلجیئم ہو رہی ہے۔