عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کولمبیا کے بہت سے کھلاڑی تو مکرانی یا لیاری کے لگ رہے ہیں۔
پھر پیشن گوئیاں؟امید تو ہے کہ کولمبیا جیتے گا۔
صحیح پیشنگوئیاں کرنے والے آکٹوپس کے انجام ہی سے سبق حاصل کر لینا چاہیئےپھر پیشن گوئیاں؟
بری بات!
انگلستان والے کم ہی گول کے موڈ میں ہوتے ہیںمیچ فی الوقت صفر صفر سے برابر۔
کسی کا گول کا کوئی ارادہ نہیں۔
اوہ ہاں ایک آکٹوپس بھی تھا۔ اس کا کیا بنا؟صحیح پیشنگوئیاں کرنے والے آکٹوپس کے انجام ہی سے سبق حاصل کر لینا چاہیئے
اوور ریٹڈ ٹیم ہے یہ ہمیشہ سے۔انگلستان والے کم ہی گول کے موڈ میں ہوتے ہیں
مؤخر الذکراس امید کی وجہ کیا بنی؟ یا پھر بس مورل سپورٹ
امید تو ہے کہ کولمبیا جیتے گا۔
کھا لیا گیااوہ ہاں ایک آکٹوپس بھی تھا۔ اس کا کیا بنا؟
سی این جی پہ چل رہے ہوں شاید۔کولمبیا والے گول پوسٹ تک پہنچنے سے پہلے ہی تھک جاتے ہیں۔
انگلینڈ والوں کو سی این جی پہ ہونا چاہییے، وہاں پٹرول مہنگا ہے۔سی این جی پہ چل رہے ہوں شاید۔
کتنی شوٹس ان تک پہنچ پائی تھیں؟گول کیپروں کی اخلاقی فتح وغیرہ۔