فیفا ورلڈ کپ 2022

امریکا ہالینڈ سے ہار گیا اور ارجنٹینا آسٹریلیا سے جیت گیا ۔
مجھے یہ ہی لگ رہا تھا ۔
آج کروشیا اور برازیل کے جیتنے کے امکانات ہیں۔
الا یہ کہ کوئی ایک ایشین ٹیم اپ سیٹ کر سکے۔
جاپان کی جانب سے ایسے امکانات روشن ہیں، پہلے جرمنی اور سپین کو ہرا کر آیا ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آج کروشیا اور برازیل کے جیتنے کے امکانات ہیں۔
الا یہ کہ کوئی ایک ایشین ٹیم اپ سیٹ کر سکے۔
جاپان کی جانب سے ایسے امکانات روشن ہیں، پہلے جرمنی اور سپین کو ہرا کر آیا ہے۔
معذرت، میں غلط لکھ گیا تھا۔

آج فرانس اور پولینڈ کا میچ جاری ہے۔
اور پھر انگلینڈ اور سینیگال کا میچ ہے۔

یہ میچ کل ہونے ہیں۔
 
آج سپین کا مقابلہ مراکش، جبکہ پرتگال کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ سے ہو گا۔
متوقع کوارٹر فائنلسٹ سپین اور پرتگال ہیں۔ البتہ مراکش کی طرف سے اپ سیٹ کی خواہش ہے۔ جبکہ سوئٹزرلینڈ بھی پرتگال کے لیے آسان حریف ثابت نہیں ہو گا۔
 
Top