عبد الرحمٰن
محفلین
فیفا ورلڈ کپ لائیو کوریج دیکھنے کے لیے کوئی لنک ہی بتا دیں.....
نوٹ... میچ انٹرنیٹ سے ایل سی ڈی پر دیکھنا ہے ایپ نہیں چلتی...
نوٹ... میچ انٹرنیٹ سے ایل سی ڈی پر دیکھنا ہے ایپ نہیں چلتی...
انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی کل 21 نومبر ۔کل پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور کے ہاتھوں 2 صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آج ایک دلچسپ میچ ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یعنی کہ گوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووول ہو گیا۔سعودی عرب اور مداحین کو مبارک ہو۔
اس ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ
سعودی ۔ارجنٹائنآج کے باقیوں کا کیا ہوا ؟ اب تک ؟
لنک تبدیل کر دیا ہے اب دیکھیں۔ پہلی والی ویڈیو شاید کاپی رائٹ کی وجہ سے ہٹا دی گئی ہے۔
شکریہ، واقعی مزا آ گیا۔لنک تبدیل کر دیا ہے اب دیکھیں۔ پہلی والی ویڈیو شاید کاپی رائٹ کی وجہ سے ہٹا دی گئی ہے۔
شکریہ، واقعی مزا آ گیا۔
یہ تو پورا میچ اس کمنٹری کے ساتھ دیکھا جانا چاہیے۔
4-1آسٹریلیا اور فرانس
باقی ۔
واقعی سعودیہ مبارکباد کا مستحق ہے ۔۔۔مگر اس تبصرے یعنی کمنٹری پر آپ کا تبصرہ بھی کم دلچسپ نہیں۔۔۔۔یوں تو فٹ بال كھیل میرى دلچسپی كا سامان نهیں؛كیوں كه بر صغیر میں فٹ بال كھیلا هی نهیں جاتا۔۔۔ لیكن آج جس طرح سعودی عربیه كی ٹیم نے ناقابلِ تسخیر ارجنٹائن كو دھول چٹائی هے، اس فتح عظیم پر مبارك باد پیش كرتا هوں۔ ویسىے عربی رواں مبصر نے جس طرح كا فصیح عربی رواں تبصره كیا هے، عالم عرب و عجم میں اس تبصرے كی بھی بڑی دُھوم هے۔
اس جیت پر كمنٹیٹر مبالغه آمیزی میں بول پڑتا هے كه یه وه جیت هے جس كی خوشی كے اظهار كے لیے عربی زبان و لغت میں كوئی لفظ نهیں ؛لیكن یه بهت بڑی بھول هے،اگر ایسا هی كچھ كها جاتا رها تو امراء القیس، متنبی اورفرررزق جیسىے شعراء قبرسے اُٹھ آئیں گے اور كمنٹیٹر كے دونوں كان مروڑیں گے۔ ھھھھھا