کتنے مزے کی فیملی فوٹو ہے یہ ۔ ۔
یہ سب اس آدمی کی بیویاں ہں ۔ بڑا لکّی ہے -
وہ جو تصویر میں تصویر کھینچ رہا ہے وہ میں نہیں ہوں، جو تصویر کھنچنے والا نظر نہیں آ رہا وہ میں ہوں۔
شمشاد بھائی، یہ بات بھابھی سے میں نے پوچھی تھی کہ جب شمشاد بھائی اپنی تصویر لگاتے ہیں تو ان کے رشتے آنے لگتے ہیں کیا؟ بھابھی کہتی ہیں۔ بیٹا، ان کی تو جوانی کی تصویر کو دیکھ کر کوئی رشتہ نہیں آیا تھا۔ اب کیا آئے گا۔ بھابھی نے یہ بھی کہا کہ میرے ساتھ دھوکا ہوا، کسی اور کی تصویر دکھا دی تھی۔
مجھے دال میں کچھ کالا کالا لگ رہا ہے۔
اب تو پوچھنا ہی پڑے گا تاکہ کسی قسم کا شک نہ رہے۔
کیا خیال ہے؟