فیملی فوٹو

امن ایمان

محفلین
مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ شمشاد چاء یہ واقعی آپ کی اپنی فیملی فوٹو ہے۔۔۔یا کسی اور کی ہے۔۔؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میری فیملی کی فوٹو نہیں ہے۔ سرفنگ کے دوران ملی تھی، دلچسپ لگی تو یہاں لگا دی۔
ویسے یہ عربیوں کی عکاسی کرتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اس وقت تو نہیں، کل کسی وقت فون کروں گا تو ضرور پوچھوں گا، اور ویسے بھی پرسوں تو اس نے آ ہی جانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مجھے ان خواتین کی کسی ملی بھگت اور سازش کی بُو آ رہی ہے۔ لگتا ہے اپنی انٹیلیجنس کو حرکت میں لانا ہی پڑے گا۔
 

مغزل

محفلین
سال کی سب سے مضحکہ خیز تصویر

سال کی سب سے مضحکہ خیز تصویر


untitl10.jpg
 

ساقی۔

محفلین
یہ شاید ان کی “حرم والیاں“ ہیں ۔۔لیکن یہ تو پانچ ہیں ۔ اسی لیئے “شاید“ کا اضافہ کیا ہے۔
 

طالوت

محفلین
مجھے تو اصلی نہیں لگتی ورنہ جو اس طرح تصویر اتار رہا ہے اور اتروا رہی ہیں وہ کسی دوسرے کو کیسے اجازت دیں گے اس کے ساتھ انگریزی تبصرہ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ خیر بطور مذاق تو اچھا ہے مگر اس پر سنجیدگی بے معنٰی ہے ۔۔۔۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
واقعی فوٹو شاپ کا کما ل ہے ۔ میں نے فوٹو شاپ میں رنگ کم کرکے دیکھے تو یہ نتیجہ سامنے آیا کہ منتخب کردہ حصے کے
علاوہ باقائدہ رانگ بھرا گیا ہے ۔ اس تصویر میں ۔لیکن برقعے خواتین نے واقعی پہن رکھے ہیں کہ آنکھیں اور ہاتھ ہی نمایاں ہیں
یہ دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہا ہا اہ۔

untitl11.jpg
 
Top