تنقید کرنے والوںکی تنقید کو محسوس مت کریں
لوگوںنے تو مریم اور عائشہ پر تہمت دہریں ہیں
ہم اور آپ کس کھاتے میںہیں؟؟؟
جو تنقید کررہا ہے اسے تنقید کرنے دیں، اللہ سب کچھ دیکھ رھا اور اس کے علم میںہے اور وہ قیامت کے دن ہر ایک کو اس کے عمل کے مطابق بدلہ ضرور دے گا۔
عرفی تو میندیش زغوغاں رقیباں
کہ آواز سگاںکم نکند رزق گدا را
عرفی تو میندیش زغوغائے رقیباں
آواز سگاںکم نکنند رزق گدا را
جی ہاں اگر میری ذات پر تنقید ہوتی تو عام سی بات تھی ، جاہلوں کو سلام کہہ کر گزر جانے کے حکم پر عمل ہو سکتا تھا ۔ مگر جہاں اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا جائے ، اللہ تعالی کے حکم سے تمسخر کیا جائے ، وہاں ایک مسلمان کو زیبا نہیں کہ وہ خاموش رہے ۔
دیکھیے :
" اللہ اس کتاب میں پہلے ہی تم کو حکم دے چکا ہے کہ جہاں تم سنو کہ اللہ کی آیات کی نافرمانی کی جا رہی ہے ، اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ، وہاں نہ بیٹھو ، یہاں تک کہ وہ کسی دوسری بات میں نہ لگ جائیں ، اب اگر تم ایسا کرتے ہو تو تم بھی ان ہی کی طرح ہو ۔ یقین جانو کہ اللہ منافقوں اور کافروں کو ایک جھنم میں جمع کرنے والا ہے ۔ (سورت النساء : آیت 140 ترجمہ سیدمودودی (
اب دیکھیے کیسے مسلمان خود حجاب کا ٹھٹھا اڑا رہے ہیں ؟
کبھی سکھوں کے پانچ ککوں کے متعلق بات کر کے دیکھیں ؟ کیا مسلمانوں کی دینی غیرت اتنی مر گئی ہے کہ قرآن مجید کے احکام کا مذاق اڑانے پر کسی کا دل نہیں چٹختا ؟
اسی فورم پر ایم کیو ایم اور امت کے حامی اور مخالف ہر وقت بحث میں الجھے رہتے ہیں ۔۔۔ کیا حجاب اتنا معمولی ہے کہ اس کے لیے ایم کیو ایم کے جتنے حامی بھی میسر نہ ہوئے؟
کیا حجاب کی حمایت صرف عورتوں کے ذمے ہے ؟ اس امت کے مرد کہاں سو گئے ؟
یہ حجابوں والیوں سے مجھے نہایت ہی چڑِ ہے ۔ جو حجاب والی نظر آجائے سامنے تو بس
بس مجھے پسند نہیں ہیں یہ حجاب ، عبائیں ، شبائیں وغیرہ وغیرہ
اور جو اوڑھتی لیتیں ہیں ان سے خواہمخواہ کی مجھے چڑِ آتی ہے ۔
فرض کریں اگر میں اپنی بہو لاتی بیاہ کر ،،بہت سلیقہ مند ہوتی مگر اگر عباء پہنتی ہوتی ،یا حجاب لیتئ ہوتی تو میں اسےُ اپنی بہو ہی نا بناتی ۔ ۔ اتنی چڑ ہے مجھے ۔
میری پاکستان میں جو بھانجیاں ہیں وہ شوقیہ عبائیں پہنتیں ہں ، حجاب بھی لیتی ہیں مگر انکے ساتھ میری یہی بحث چھڑی رہتی ہے ۔ مگر ظاہر ہے ہر کسی کی اپنی اپنی پسند ، اپنا اپنا شوق ، اور اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے
جالی والے حجاب ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے تو بہتر ہے حجاب کیا ہی نا جائے۔
ننگی چیز کوئی نہیں دیکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھکی چیزیں دیکھنے کو سب مچلتے ہیں کے اس کے پیچھے کیا بلا ہے