نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔
ساجداقبال محفلین اگست 28، 2007 #1 نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔
ساجداقبال محفلین اگست 28، 2007 #2 کراچی میں رشتہ دار؟؟؟؟ --------یا----- پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ابوشامل محفلین اگست 28، 2007 #4 ساجداقبال نے کہا: نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایکسپریس جیسے اخبار سے اتنی بڑی غلطی کی توقع نہیں تھی، اس سب ایڈیٹر کی تو آج خیر نہیں ہوگی۔ ساجداقبال نے کہا: کراچی میں رشتہ دار؟؟؟؟ --------یا----- پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درمیان والے کی تو شکل بھی مل رہی ہے ساجداقبال نے کہا: ٹھیک ہے نہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈکٹیشن نہیں لیتے "املاء" لیتے ہیں
ساجداقبال نے کہا: نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایکسپریس جیسے اخبار سے اتنی بڑی غلطی کی توقع نہیں تھی، اس سب ایڈیٹر کی تو آج خیر نہیں ہوگی۔ ساجداقبال نے کہا: کراچی میں رشتہ دار؟؟؟؟ --------یا----- پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درمیان والے کی تو شکل بھی مل رہی ہے ساجداقبال نے کہا: ٹھیک ہے نہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈکٹیشن نہیں لیتے "املاء" لیتے ہیں
ساجداقبال محفلین اگست 28، 2007 #5 ایک اور دلچسپ بات، لکھا ہے کہ: We Love Salman Khan Servant of Pakistan
D Dilkash محفلین اگست 31، 2007 #7 بوڑھا شیر کرایے کا لایا گیا ہےہاہاہا اس کی جگہ ساجد اپکو لے اتے تو اچھا نہ ہوتا کیونکہ اپ بھی تو شیر سے کم نہیں
بوڑھا شیر کرایے کا لایا گیا ہےہاہاہا اس کی جگہ ساجد اپکو لے اتے تو اچھا نہ ہوتا کیونکہ اپ بھی تو شیر سے کم نہیں
ساجداقبال محفلین اگست 31، 2007 #8 ہاہاہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم لیکن کیا کریں کہ انہیں ”بوڑھوں“ کی ہی ضرورت تھی۔ کراؤڈ سے ہی اندازہ لگا لیں۔
ہاہاہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم لیکن کیا کریں کہ انہیں ”بوڑھوں“ کی ہی ضرورت تھی۔ کراؤڈ سے ہی اندازہ لگا لیں۔
D Dilkash محفلین اگست 31، 2007 #9 ہاہاہاہ واقعی یار اس طرف تو میرا خیال ہی نہیں رہا۔۔۔چلو کیوں بات نہیں دوسرا *ساجد * بھیج دیتے ہیں!!! وہ فٹ رہے گا ہاہاہاہا
ہاہاہاہ واقعی یار اس طرف تو میرا خیال ہی نہیں رہا۔۔۔چلو کیوں بات نہیں دوسرا *ساجد * بھیج دیتے ہیں!!! وہ فٹ رہے گا ہاہاہاہا
ساجداقبال محفلین ستمبر 16، 2007 #12 آپ سوچتے ہونگے ملک میں بدامنی کے پیچھے کونسے عوامل کارفرما ہیں، آئیے دیکھیے ملک کے ”ذمہ دار“ سر براہ کیا کہتے ہیں:
آپ سوچتے ہونگے ملک میں بدامنی کے پیچھے کونسے عوامل کارفرما ہیں، آئیے دیکھیے ملک کے ”ذمہ دار“ سر براہ کیا کہتے ہیں: