کیسے؟جناب ذرا بتا دیںکیا یہ واقعی اصلی تصویر ہے؟
اس میں نہ تو خاتون کے بال اُڑ رہے ہیں، نہ ہی دوپٹہ اڑتا نظر آ رہا ہے، یہ کس رفتار سے جا رہی تھی؟
اگر واقعی یہ اصلی تصویر ہے تو خواتین کے بہت سے مسائل ہو جائیں گے۔
دراصل مقدس گاڑی جتنا محفوظ نہيں ہے لڑکیوں کے ليے بائيك چلانا۔یہ بات روڈ پر نکل كر سمجھ آتى ہے۔اگر فی میلز گاڑی چلا سکتی ہیں تو موٹر بائیک چلانے میں کیا حرج ہے
اس بات کی سمجھ نہیں آئی مجھے تو
مجھے بھی بہت شوق ہے