ان خوبیوں کا دعوی سارے لیڈر ہی کرتے ہیں۔ لیکن کچھ منحوس لیڈر ایسے بھی ہیں جو کھلم کھلا آپکے نکتہ 2 اور 3 پر پورا نہیں اترتے اور اس پر فخر کرتے ہیں۔آج کے لیڈر بھی ایسے ہی اچھے لیڈر بن سکتے ہیں اگر
1- اُن میں اخلاص اور دیانت داری ہو۔
2- مثبت اجتماعی سوچ ہو۔
3- با عمل ہوں۔
3- اور وہ تمام تر تعصبات سے بالاتر ہو کر پاکستانیوں کو پاکستانی سمجھتے ہوں۔
ان خوبیوں کا دعوی سارے لیڈر ہی کرتے ہیں۔ لیکن کچھ منحوس لیڈر ایسے بھی ہیں جو کھلم کھلا آپکے نکتہ 2 اور 3 پر پورا نہیں اترتے اور اس پر فخر کرتے ہیں۔
جو فرقہ ورانہ مذہبی جماعتوں اور لسانی جماعتوں کے لیڈر ہیں۔ کچھ کے نام ملاحظہ ہوں۔
1- الطاف حسین -لسانی جماعت کے لیڈر
2-اسفند یار ولی- لسانی اور نسلی جماعت کے لیڈر
3- فضل الرحمان - فرقہ ورانہ جماعت کے لیڈر
اللہ تعالی ان کو ہدایت دے۔
ایسے لوگوں سے بات کرنا ہی گناہ ہے میرے نزدیک۔۔۔ جو ہر جگہ آکر اپنے دل کا بغض اور کینہ نکالتے ہیں۔۔اللہ رب العزت قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر اور ایمان افروز زندگی عطا فرمائے۔۔آمین اور ان کے دشمنوں کو راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمیناس لڑی میں یہ سب لکھنے کا محل نہیں تھا۔ اب اگر اسی بات پر سوال و جواب شروع ہوگئے تو قائدِ اعظم کی شخصیت پیچھے رہ جائے گی اور ہم سب باہم دست و گریباں ہو جائیں گے۔
میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ لئیق صاحب کی اس پوسٹ میں اگر کسی کو کوئی بات اچھی بُری لگے تو الگ دھاگے میں اس کا جواب دے دیا جائے تاکہ یہ لڑی موضوع سے نہ ہٹے۔
شکریہ ۔۔۔ ۔!
اللہ اکبر، اتنا بھی برا نہیں ہوں بھائی۔ایسے لوگوں سے بات کرنا ہی گناہ ہے میرے نزدیک۔۔۔ جو ہر جگہ آکر اپنے دل کا بغض اور کینہ نکالتے ہیں۔۔اللہ رب العزت قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر اور ایمان افروز زندگی عطا فرمائے۔۔آمین اور ان کے دشمنوں کو راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین