قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ
کاشفی محفلین اگست 21، 2014 #129 1920-30s: Founder Muhammad Ali Jinnah with his Mother-in-Law Lady Dinshaw Petit
کاشفی محفلین اگست 21، 2014 #132 1920s: A Rare Portrait of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah as the leader of Independent Party in the Legislative Assembly
1920s: A Rare Portrait of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah as the leader of Independent Party in the Legislative Assembly
کاشفی محفلین اگست 21، 2014 #133 1946: Hazara Foot Ball Club Quetta Winner All India QUAID-E-AZAM Challenge Cup Group Photo with Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
1946: Hazara Foot Ball Club Quetta Winner All India QUAID-E-AZAM Challenge Cup Group Photo with Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
کاشفی محفلین ستمبر 3، 2014 #136 قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ شہید ملت لیاقت علی خاں (وزیرِ اعظم پاکستان) کے ساتھ
سید زبیر محفلین ستمبر 3، 2014 #137 اپنے اس محسن کو قوم نے آج کیا تحفہ دیا۔ ہزاروں اربوں ڈالر کا ٹیکہ ، پہلے پی ٹی وی پر انتہاپسندوں کا قبضہ اور اب پاک سیکرٹریٹ کے تمام گیٹوں پر قبضہ ۔ قوم کے مسخرے رہنما تو اسمبلی کے اندر اور باہر سرکس دکھا رہے ہیں ۔ نہ جانے قوم کے محافظ کہاں ہیں۔
اپنے اس محسن کو قوم نے آج کیا تحفہ دیا۔ ہزاروں اربوں ڈالر کا ٹیکہ ، پہلے پی ٹی وی پر انتہاپسندوں کا قبضہ اور اب پاک سیکرٹریٹ کے تمام گیٹوں پر قبضہ ۔ قوم کے مسخرے رہنما تو اسمبلی کے اندر اور باہر سرکس دکھا رہے ہیں ۔ نہ جانے قوم کے محافظ کہاں ہیں۔
سید زبیر محفلین ستمبر 3، 2014 #138 زیک ، بہت شکریہ آپ نے صرف ناپسندیدگی کا اظہار کیا ۔ مجھے کچھ سنایا نہیں ۔ شکر گزار ہوں
کاشفی محفلین ستمبر 10، 2014 #140 September 11, 1948: A Rare Video - Pakistan Mourns on the demise of Founder Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
September 11, 1948: A Rare Video - Pakistan Mourns on the demise of Founder Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah