شیخ محمد نواز
محفلین
سر اس بارے میں آپ سے ہی رہنمائی کا طلب گار ہوں ۔ ۔ آپ کا مشورہ بہت عُمدہ ہے۔کسی مفت شجره نسب بنانے والی سروس / ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے قائد اعظم کا ایک انٹر ایکٹو شجرہ نسب بنا لیں۔ اس سے کافی بہتر طور پر اور آسانی سے قائد اعظم کے خاندان کے متعلق جانا جا سکے گا۔