میں عموما اسی لئے پوسٹ نہیں کرتا کہ صبح تعبیر کر دیں گی۔اور میں تھوڑی سی دیر کی وجہ سے رہ گئی یہ پوسٹ کرنے سے
لیں زیک بھائی کچھ چھوٹی سائز میں پڑی ہوئی تھیں۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے کچھ بہت اچھی تصویریں سکین کیں تھیں اگر وہ مل گئیں تو بھی لگا دوں گا۔خوب تصاویر ہیں مگر کوئ جوانی کی بھی لگائیں۔
اور بڑے سائز کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کوشش کیا کریںکہ ایک پوسٹ میں ایک ہی تصویر پوسٹ کریں تاکہ صفحے کا سائز بہت بڑا نہ ہو جائے۔
میں عموما اسی لئے پوسٹ نہیں کرتا کہ صبح تعبیر کر دیں گی۔
ذرا سی نوازش ہے آپکی
پر میں تو صبح نہیں آتی
کیوں جی مجھے کیا کوئی اور کام نہیں ہے اسکے علاوہ