میرے لیے صبح ہی آتی ہیں۔
آپ کی محنت بھی نظر آتی ہے تصاویر پر۔ جو میں نہیں کر سکتا۔ بہت وقت لگتا ہے انہیں بنانے سنوارنے میں
صبح یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟
اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا
فرحان بھائی کس کی؟