قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

بلال

محفلین
جناب زاتی پیغام کرو گے تو پانی ملے گا نا

ویسے تمہارا ہوسٹنگ پلان کیا ہے اور کمپنی کونسی ہے۔ اور قیمت کیا ہے

یہ ایک سائیٹ ہے جہاں سے آپ کو ہو سکتا ہے کچھ مل جائے۔۔۔
ویسے میں اس ہوسٹنگ اور اس طرح کے دیگر کاموں کے بارے میں کچھ خاص نہیں‌جانتا بس ابھی نئا نئا چلا ہوں اور آہستہ آہستہ آپ دوستوں کے تعاون سے بہت کچھ پتہ چل جائے گا۔۔۔شروع میں میں نے اس کمپنی سے تقریبا 5سائیٹ کی ہوسٹنگ لی تھی۔۔۔
 
آپ سب لوگوں کی گفتگو پڑھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بس پڑھ لی
گلفام مصطفی بھائی کو کوئی مناسب جواب نہیں ملا کیونکہ میں بھی چاہ رہا تھا کہ کوئی مناسب سے ویب ہوسٹنگ کمپنی میں ہوسٹنگ کی ھائے لیکن ابھی تک مجھے بھی کوئی خاص کمپنی نہیں ملی
آپ ویب کا وزٹ کرسکتے ہیں
میں نے بھی ہوسٹنگ اور ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہے؟
لیکن کہاں کروں؟
 
arifkarim

معطل

بھائی میں پچھلے سال کی بہترین ہوسٹس کا تقابل کیساتھ لنک دے چکا ہوں:
http://webhostinggeeks.com/

اب فیصلہ تو آپنے کرنا ہے نا کہ کسکا انتخاب کریں گے۔ ایسی ہی ہم کوئی بتا دیں اور پھر کوئی مسئلہ ہوجائے تو سارا الزام ہم پر!
 
بلال

محفلین
یہ کیا ہو رہا ہے بھائیوں۔۔۔ اس بحث کو ختم کرو اور اگر کوئی قابلِ اعتماد اور سستی ویب ہوسٹنگ ہے تو بتاؤ۔۔۔
 
گلفام : ویب ہوسٹنگ کیلئے میں ہمیشہ ایک سائٹ بتاتا ہوں:
http://www.free-webhosts.com/

یہاں پر تقریبا تمام بہترین ہوسٹس کا تقابل پیش کیا گیا ہے۔ آپ اس سائٹ سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

انتہائی بکواس قسم کی ویب سائٹ ہے صرف یہ ہے کہ اگر کے پاس فضول وقت موجود ہے تو یہاں اس فری ہوسٹ پر تشریف لے جائیں۔ پھر یہاں سر کھپاتے رہیں۔آپ کا سر صبح تک ضرور چکرانا شروع ہو جائے گا۔
 
بلال

محفلین

فخر نوید صاحب کافی اچھی ہوسٹنگ ہے جناب۔ لیکن شائد اس سے بھی سستی ہوسٹنگ کمپنی مارکیٹ میں موجود ہیں ایک کا تو میں نے بھی ذکر کیا تھا خیر دوبارہ کر دیا ہوں۔۔۔ ویب ورڈ سنٹر ہے اُس کا نام۔
باقی جناب میرا اس کمپنی سے کوئی لینا دینا نہیں ماسوائے ایک دو ڈومین ہوسٹ کروائی تھیں۔ یہ اس کمپنی کی اشتہاری مہم نہ سمجھی جائے میں تو بس ایک مزید سستی ہوسٹنگ کمپنی کے بارے میں بتا رہا ہوں۔ اور ہاں اس کمپنی کا سرور کتنا معیاری ہے یہ مجھے تو معلوم نہیں لیکن کم از کم میری سائیٹ کبھی ڈاؤن نہیں ہوئی باقی مستقبل کا کوئی پتہ نہیں۔
 
ساجداقبال

محفلین
شئیرڈ ہوسٹنگ میں چاہے وہ ڈریم ہوسٹ ہو، گوڈیڈی یا کوئی اور، رفتار پر سمجھوتہ کرنا ہی پڑتا ہے۔ اب شئیرڈ ہوسٹنگ والے آپکو ڈیڈیکیٹڈ سرور کی رفتار دینے سے رہے۔ ڈریم ہوسٹ‌ویسے تو اچھی ہے لیکن میں نے اسمیں ڈاؤن ٹائم کافی نوٹ کیے ہیں۔ محفل کا ڈیٹابیس اکثر قابل رسائی نہیں رہتا، ممکن ہے اس کی وجہ ڈیٹابیس کا حجم ہو۔ بہرحال ذاتی طور پر مجھے سائٹ5 پسند ہے۔ میں‌نے دو تین سال استعمال کی ہے۔۔۔۔بغیر کسی مبالغہ آرائی کے میں‌نے کبھی ڈاؤن ٹائم نہیں‌ دیکھا۔ ممکن ہے اتنا بڑا ٹائم نہ ہو جو میں نے نوٹ‌نہ کیا ہو۔ میں آپکو سائٹ 5 استعمال کرنے کا مشورہ دونگا۔
 
فخرنوید

محفلین
فخر نوید صاحب کافی اچھی ہوسٹنگ ہے جناب۔ لیکن شائد اس سے بھی سستی ہوسٹنگ کمپنی مارکیٹ میں موجود ہیں ایک کا تو میں نے بھی ذکر کیا تھا خیر دوبارہ کر دیا ہوں۔۔۔ ویب ورڈ سنٹر ہے اُس کا نام۔
باقی جناب میرا اس کمپنی سے کوئی لینا دینا نہیں ماسوائے ایک دو ڈومین ہوسٹ کروائی تھیں۔ یہ اس کمپنی کی اشتہاری مہم نہ سمجھی جائے میں تو بس ایک مزید سستی ہوسٹنگ کمپنی کے بارے میں بتا رہا ہوں۔ اور ہاں اس کمپنی کا سرور کتنا معیاری ہے یہ مجھے تو معلوم نہیں لیکن کم از کم میری سائیٹ کبھی ڈاؤن نہیں ہوئی باقی مستقبل کا کوئی پتہ نہیں۔

جناب من ان کی قیمتیں اور ویب ہوسٹنگ کا موازنہ کریں تو معلوم ہو کون سستا ہے۔:party:
 
Top