قاتل کون تھا - آخری clue

ظفری

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
‌سے ثابت ہوا کہ زاکر قتل کے وقت لیتھ کے اسٹیشن پر موجود نہیں تھا۔ اور نہ ہی اس نے لیتھ کہ مشین لکڑی کا کام کیا تھا۔ اور اسکا یہ کہنا کہ قتل کے وقت وہ لکڑی چھیل رہا تھا غلط ہے۔

یہ ٹاپک تو میں نے غور سے دیکھا ہی نہیں تھا ۔۔۔ ورنہ میں پہلے پہ بتا دیتا کہ قاتل کون ہے ۔ :wink:

کیس کے تکنیکل زاویے سے دیکھا جائے تو لیتھ مشین پر لوہے کا کام ہوتا ہے نہ لکڑی کا ۔۔۔ کیونکہ لکڑی کا کام جس مشین پر ہوتا ہے اسے حرفِ عام میں آرا مشین کہتے ہیں ۔ اس کا مطلب صاف ظاہر تھا کہ ذاکر جھوٹ بول رہا ہے ۔ اب پتا نہیں کیس کے حل کا یہی کُلو تھا یا غلطی سے تحریر میں لکڑی کی کٹائی کو لیتھ مشین سے منسلک کردیا گیا تھا ۔
 
تفسیر

محفلین
ظفری نے کہا:

ظفری ۔
آپ صحیح ہیں میری بھول میں لفظ لیتھ کو آرا میں تبدیل کردوں گا۔ :oops:
 
تفسیر

محفلین
Top