شروع شروع میں تو مرزا قادیانی ایک مصلح اور مبلغ کے روپ میں نمودار ہوا۔ لیکن بعد میں بتدریج مہدی موعود مسیح اور نبی کے عہدہ پر جا پہنچا۔
اس کے دعاوی کی تفصیل یہ ہے
میں مبلغ اسلام ہوں ، مصلح ہوں ، مجدد وقت ہوں ، محدث ہوں ، امامِ زماں ہوں ، مہدی ہوں ، مثیل مسیح ہوں ، مسیح ابن مریم ہوں ، غیر تشریع نبی ہوں ، صاحب شریعت نبی ہوں ، اللہ کی اولاد ہوں ، آدم ہوں ، شیث ہوں ، نوح ہوں ، ابراہیم ہوں ، یعقوب ہوں ، اسحق ہوں ، اسمعیل ہوں ، یحیی ہوں ، موسی ہوں ، کرم خاکی ہوں ، بشر کی جائے نفرت ہوں ، حجر اسود ہوں ، مانند خدا ہوں ، کرشن ہوں ، رودرگوپال ہوں ، امین الملک جے سنگھ بہادر ہوں ، عین محمد ہوں، احمد ہوں ، محمد رسول اللہ ہوں ، خاتم الانبیاء ہوں ، خاتم الخلفاء ہوں ، حارث ہوں ، فارسی الاصل ہوں ، فاطمی ہوں ، اسرائیلی ہوں ، چینی الاصل ہوں ، وغیرہ وغیرہ
بحوالہ: تبلیغ رسالت جلد ششم صفحہ 30
بحوالہ:
قادیانی تحریک اور اسلام صفحہ 17