قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

رانا

محفلین
قادیانی ہو کر سانس لینا گناہ نہیں لیکن مسلمانوں جیسی عبادت گاہیں بنانا اور مسلمانوں کے مخصوص الفاظ اپنے پلید لوگوں کیلیے استعمال کرنا یقینا گناہ ہے۔
حسیب بھائی! قادر علی صاحب کی تو بات الگ ہے کہ ان کی پوسٹ کا انداز اور تعافی مراسلہ ان کی شخصیت کا عکاس بن کر بہت کچھ تعارف کراگیا تھا اس لئے ان کو تو نظر انداز کرنا ہی مناسب تھا۔
لیکن آپ سے تو ایک عرصہ سے محفل کے واسطے سے دوستانہ تعلق ہے۔ اس لئے اچھا نہیں لگا کہ آپ بھی ایسے غیر ذمے دارانہ الفاظ استعمال کریں۔ آپ ہم سے اختلاف رکھیں یہ آپ کا حق ہے۔ لیکن اگر اس اختلاف میں بھی مہذب انداز اور دوستانہ رنگ ہو تو کیا بہتر نہیں رہے گا؟
 
ساجد

محفلین
میرا مراسلہ ساجد صاحب کے مراسلے کے تناظر میں تھا :)
جی محمود احمد غزنوی صاحب ، وہاں میری مداخلت سے پہلے ہی امن قائم ہو چکا تھا :) لہذا میں نے اپنی رائے محفوظ رکھی۔ بہر کیف مشار الیہ دھاگوں پر دونوں اطراف کے اراکین کے تحمل اور صبر کی تعریف کی جانی چاہئیے۔
 
عسکری

معطل
آپ جیسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو یہ کہ رہے ہوتے ہیں اظہار رائے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے۔اور اب آپ سے لعن طعن کہنے لگ گئے ہیں
اظہار رائے میں بری باتیں شامل نہیں جو کہ اوپر لکھی گئی ہیں میں نے کب کہا کہ اظہار نا کریں پر ہر بات کا ایک طریقہ ہے ۔
 
عسکری

معطل
گناہ کا لفظ پہلے آپ نے استعمال کیا تھا اس لیے میں نے بھی یہی استعمال کیا وگرنہ مین کوئی اور لفظ استعمال کرتا۔اور بھائی صاحب ان کے کافر ہونے میں مجھے تو کوئی شک نہیں۔اور جو انکے کافر ہونے پر شک کرتا ہے ہے میں اسکے مسلمان ہونے پر شک کرتا ہوں بات سیدھی سیدھی ہے
اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ مثال کے طور پر آپ دنیا کی 6 ارب آبادی کو کافر سمجھتے ہیں تو اس سے کسی کی صحت پر کیا فرق پڑتا ہے سمجھتے رہیں آپ کو حق ہے ۔ زندہ رہنے کے لیئے اس دنیا میں مسلمان ہونا ضروری نہیں نا ہی اپنا عقیدہ رکھنا کوئی جرم ہے اور نا ہی کسی کو کوئی مسئلہ ہوتا ہے غیر مسلم ہو کر ۔ مسلمان اپنے کام سے کام رکھیں اور اپنے گھر پر ہی اگر نظر رکھیں تو بہت ہی اچھا ہوتا ۔
 
عسکری

معطل
حسیب بھائی! قادر علی صاحب کی تو بات الگ ہے کہ ان کی پوسٹ کا انداز اور تعافی مراسلہ ان کی شخصیت کا عکاس بن کر بہت کچھ تعارف کراگیا تھا اس لئے ان کو تو نظر انداز کرنا ہی مناسب تھا۔
لیکن آپ سے تو ایک عرصہ سے محفل کے واسطے سے دوستانہ تعلق ہے۔ اس لئے اچھا نہیں لگا کہ آپ بھی ایسے غیر ذمے دارانہ الفاظ استعمال کریں۔ آپ ہم سے اختلاف رکھیں یہ آپ کا حق ہے۔ لیکن اگر اس اختلاف میں بھی مہذب انداز اور دوستانہ رنگ ہو تو کیا بہتر نہیں رہے گا؟
سب سے بڑی مشکل تو یہی ہے بلکہ المیہ ہے یہ کہ دوسرے مذاہب یا فرقوں کی توہین اس طرح کرنا جیسے ثواب کا کام ہے جب دلیل سے بات ہو سکتی ہے تو لعن طعن اور دوسرے بازاری گھٹیا الفاظ کا استمال کیا معنی رکھتا ہے؟اسی طرح اگر کوئی اسلام سے پرانے مذہب کا پیروکار ان کے ساتھ کرے تو پھر حالت دیدنی ہوتی ہے ۔ اور ایک اہم بات ایسا کرنے سے حالنکہ اسلام میں منع کیا گیا ہے کہ تم کسی کے جھوٹے(بقول اسلام) خداؤں کو گالی مت دو ورنہ وہ تمھارے سچے خدا کو گالی دیں گے
 
اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ مثال کے طور پر آپ دنیا کی 6 ارب آبادی کو کافر سمجھتے ہیں تو اس سے کسی کی صحت پر کیا فرق پڑتا ہے سمجھتے رہیں آپ کو حق ہے ۔ زندہ رہنے کے لیئے اس دنیا میں مسلمان ہونا ضروری نہیں نا ہی اپنا عقیدہ رکھنا کوئی جرم ہے اور نا ہی کسی کو کوئی مسئلہ ہوتا ہے غیر مسلم ہو کر ۔ مسلمان اپنے کام سے کام رکھیں اور اپنے گھر پر ہی اگر نظر رکھیں تو بہت ہی اچھا ہوتا ۔
اظہار رائے میں بری باتیں شامل نہیں جو کہ اوپر لکھی گئی ہیں میں نے کب کہا کہ اظہار نا کریں پر ہر بات کا ایک طریقہ ہے ۔
میں مزید بحث کرنے سے پرہیز کروں گا وگرنہ بات بہت دور تک نکل جائیگی
 
عسکری

معطل
میں مزید بحث کرنے سے پرہیز کروں گا وگرنہ بات بہت دور تک نکل جائیگی
نکلنے دیں ویسے بھی بات کو کون روک سکا ہے ختم ہونے تک بقول چھوٹا غالب :laugh:

آپ یاد رکھیں جن کو آپ غالیاں دیں گے یا جن کی توہین کریں گے وہ دوسروں کے لیئے مقدس ہستیاں ہیں اس بات کو ساتھ لے کر بحث کیا کریں ویسے میں اپنا مقدس خؤد ہوں اس لئیے ایسا کہا ۔ اس طرح تو وہ آپ کی مقدس ہستیوں کی توہین کریں گے بات برابر ۔پھر اگر آپ سچے ہیں تو ان میں اور آپ میں کیا فرق رہ جائے گا؟ ایک ساتھ ممبر کی حیثیت یہ لکھا برا لگے تو ایڈوانس معافی
 
اسی لیے تو کہا ہے کہ میں مزید بحث نہیں کروں گا کیونکہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
معافی کی کوئی بات نہیں بزرگوں کی نصیحت پر عمل کرنا بچوں کا کام ہوتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
قادیانی ہو کر سانس لینا گناہ نہیں لیکن مسلمانوں جیسی عبادت گاہیں بنانا اور مسلمانوں کے مخصوص الفاظ اپنے پلید لوگوں کیلیے استعمال کرنا یقینا گناہ ہے۔
اگر ہم اپنے لئے اہل کتاب کا لفظ استعمال کرتے ہیں یا آسمانی صحیفہ یا پھر الہامی مذہب، تو یہ اصول عیسائی اور یہودی بھی ہم لوگوں پر لگا سکتے ہیں نا؟ یہ مخصوص الفاظ کے پیش نظر بات کر رہا ہوں
 
باباجی

محفلین
:)
بات کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں پہنچ گئی
بکریوں کے ریوڑ میں جب ایک بکری میں میں شروع کرتی ہے تو باقی بھی بلا وجہ میں میں کرنا شروع ہوجاتی ہیں
اس دھاگے پر بھی یہی ہوا ہے
ہر کوئی اپنا راگ الاپ رہا ہے
لگے رہو لگے رہو ;)
 
Top