قاری عبدالباسط کا تو میں بچپن ہی سے دیوانہ ہوں۔ ہوش سنبھالنے کے بعد انٹرنیٹ پر انکی کافی تلاوت سنی جس کے بعد تو بس گویا قتیل ہوگیا میں۔۔۔
آپ سب نے یقیناً سنا ہوا ہوگا ان کو۔۔۔ میں کیا لکھوں اب کے بارے میں۔۔
بہت شکریہ
کیا بات ہےقاری باسط کی، میرے کچھ دوست ان کے ساتھ تلاوت کرتے تھے
مجھے بھی بہت پسند ہیں یہ
ماشاءاللہ۔۔۔ ۔ کیا بات بتائی ہے آپ نے۔۔۔ ۔ کون خوش نصیب صاحبان ہیں وہ؟ ایک تو قاری صداقت علی ہیں۔۔۔ ۔
محمود خليل الحصريسبحان اللہ،
امین بھائی آپ نے شیخ محمود خلیل الحزری (مرحوم) کی تلاوت سنی ہے؟
قاری باسط صاحب کی تلاوت میں جو سرور ہے وہ واقعتا باقی قاریوں میں مفقود ہے۔ میں بچپن سے ہی ان کی تلاوت کو شوق سے سنتا ہوں تھوڑاسا بڑے ہوئے تو امام کعبہ کی حضر بہت پسند آئی اب ان کو بھی بڑے شوق سے سنتے ہیں ۔ ویسے بچپن میں قاری انتر صاحب کے بھی ہم تھوڑے تھوڑے فین رہے ہیں۔یہ تلاوت ہمیشہ میری آنکھوں میں آنسو لے آتی ہے۔۔۔۔ ۔
قاری باسط صاحب کی تلاوت میں جو سرور ہے وہ واقعتا باقی قاریوں میں مفقود ہے۔ میں بچپن سے ہی ان کی تلاوت کو شوق سے سنتا ہوں تھوڑاسا بڑے ہوئے تو امام کعبہ کی حضر بہت پسند آئی اب ان کو بھی بڑے شوق سے سنتے ہیں ۔ ویسے بچپن میں قاری انتر صاحب کے بھی ہم تھوڑے تھوڑے فین رہے ہیں۔
امام کعبہ کی زبان میں حضر میں بہت ہی مزہ آتا ہے جیسے قاری باسط صاحب کی تلاوت میں انوکھا مزہ آتا ہے۔ آپ سنیں انشاء اللہ ضرور مزہ آئے گا۔خوب ۔۔۔انشاء اللہ انہیں بھی سن کر دیکھیں گے۔۔۔
ہم اپنے مصری اساتذہ کو دیکھ کر ہمیشہ حیران ہوتے تھے ۔ الازهر بلکہ مصر کے اکثر مشائخ سنت ریش مبارک سے محروم ہوتے ہیں ، یہ سنت مبارکہ پاکستانی علماء کرام نے زندہ رکھی ہے جزاهم اللہ خیرا ۔کہ یہ دکھنے میں بلکل قاری نہیں لگتے تھے اور ڈارھی بھی کوئی خاص نہیں تھی
ہم اپنے مصری اساتذہ کو دیکھ کر ہمیشہ حیران ہوتے تھے ۔ الازهر بلکہ مصر کے اکثر مشائخ سنت ریش مبارک سے محروم ہوتے ہیں ، یہ سنت مبارکہ پاکستانی علماء کرام نے زندہ رکھی ہے جزاهم اللہ خیرا ۔