قاضی کے مکر و فریب اور قلابازیاں

قاضی فائز عیسی سال 2024 کے الیکشن سے پہلے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنے اور ان کے متنازعہ اور غیرمنصفانہ فیصلوں نے الیکشن میں بے ایمانی اور بدمعاش اشرافیہ کی من مانیوں کے لیے مضبوط بنیاد رکھی۔
الیکشن دھاندلی کے خلاف پاکستان بھر میں جاری احتجاج پر ٹس سے مس نہ ہونے والے اس قاضی نے ایک ضلعی کمشنر کے الزام پر فوراََ سے پیشتر یوٹیوب منگوا کر انٹرویو دے دیا جبکہ دعوی موصوف کا یہ ہے کہ وہ میڈیا نہیں دیکھتے۔ جھوٹ اور مکر و فریب کو عالی جناب نے گھر کی لونڈی سمجھا ہوا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

یہ عدالتیں ریاستی ستون ہونے کے بجائے ریاستی بد عنوانی کا ستون بنی ہوئی ہیں ۔
 
Top