قبر کی تیاری

ہر انسان کو موت آنی ہے ، ایک کے پیچھے دوسرا ، دوسرے کے پیچھے تیسرا ہے ، گورکن کے اوزار بالکل تیار ہیں، قبروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی لوگ جھوٹ بولنے سے ، دھوکے بازی سے اور دوسرے گناہوں سے باز نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اللہ بندوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیتا اور اعمال کے حساب سے ہی فیصلے کرتا تو شاید کچھ ہی خوش نصیب ہوتے ، جو شیطان اور نفس کے بہکاوے سے بچے ہوتے، اللہ رب العزت نے توبہ کا دروازہ کھلا رکھا ہے، ایک بار سچی توبہ گناہوں کو ایسے مٹا دیتی ہے، جیسے بچہ نیاء نیاء دنیا میں آیا ہو۔...... اللہ یوں اس کے گناہ معاف کرکے اسے پاک کرتا ہے۔ ۔۔ وہ ہی خوش نصیب ہیں جن کو سچی توبہ کی توفیق مل جائےکہ انسان کے نہ آنے کا وقت معلوم ہوسکتا ہے، نہ جانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
عبدالباسط
 
ہر انسان کو موت آنی ہے ، ایک کے پیچھے دوسرا ، دوسرے کے پیچھے تیسرا ہے ، گورکن کے اوزار بالکل تیار ہیں، قبروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پھر بھی لوگ جھوٹ بولنے سے ، دھوکے بازی سے اور دوسرے گناہوں سے باز نہیں آتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اگر اللہ بندوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیتا اور اعمال کے حساب سے ہی فیصلے کرتا تو شاید کچھ ہی خوش نصیب ہوتے ، جو شیطان اور نفس کے بہکاوے سے بچے ہوتے، اللہ رب العزت نے توبہ کا دروازہ کھلا رکھا ہے، ایک بار سچی توبہ گناہوں کو ایسے مٹا دیتی ہے، جیسے بچہ نیاء نیاء دنیا میں آیا ہو۔...... اللہ یوں اس کے گناہ معاف کرکے اسے پاک کرتا ہے۔ ۔۔ وہ ہی خوش نصیب ہیں جن کو سچی توبہ کی توفیق مل جائےکہ انسان کے نہ آنے کا وقت معلوم ہوسکتا ہے، نہ جانے کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
۔
عبدالباسط
گورکن لکھنا تھا، برائے مہربانی کوئ اس لفظ'' گورگن" کو ٹھیک کرکے گورکن کردے
 
Top