dxbgraphics
محفلین
ایک آدمی کا دوست مر گیا تو وہ اس دن جنازے پر پہنچ نہ سکا تو دوسرے دن اس کی قبر پر گیا تو کیا دیکھتا ہے کہ اس کی بیگم اپنے خاوند کی قبر پر پنکھا جھیل رہی تھی تو صاحب بڑے جذباتی ہو کر بولے کہ واہ اتنا پیار اپنے خاوند سے کہ مرنے کے بعد بھی ان کی قبر پر پنکھا جھیل رہی ہیں۔ تو خاتون نے جل کر کہا کہ کون کمبخت پنکھا جھیل رہا ہے وہ تو میں نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ ان کے قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے دوسری شادی نہیں کروں گی۔